ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

بی جے پی نوجوانوں کی دشمن ہے: راہل

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 17, 2024
in دہلی نامہ
0
راہل گاندھی کی یاترا اب سہارنپور سے نہیں گزرے گی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 17 اگست (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو نوجوان مخالف قرار دیتے ہوئے اتر پردیش میں اساتذہ کی بھرتی پر ہائی کورٹ کے فیصلے کو اس کی پالیسیوں پر طمانچہ قرار دیا اور کہا کہ یہ فیصلہ سماجی انصاف کے لیے لڑنے والے ہر جنگجو کی جیت ہے۔

مسٹر گاندھی نے کہاکہ "69,000 اسسٹنٹ اساتذہ کی بھرتی پر الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ بی جے پی حکومت کی سازشوں کا مناسب جواب ہے جو ریزرویشن سسٹم کے ساتھ کھیل رہی ہے۔ یہ نہ صرف امیت موریہ جیسے ہزاروں نوجوانوں کی جیت ہے جو پانچ سالوں سے سردیوں، گرمیوں اور بارشوں میں سڑکوں پر مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں بلکہ سماجی انصاف کے لیے لڑنے والے ہر جنگجو کی بھی جیت ہے۔

انہوں نے کہاکہ ‘ریزرویشن چھیننے پر بی جے پی کے اصرار نے سینکڑوں بے قصور امیدواروں کے مستقبل کو تاریکی میں دھکیل دیا ہے۔ جن لوگوں کو پانچ سال کی ٹھوکریں کھانے کے بعد نئی فہرست کے ذریعے ملازمتیں ملیں گی اور جن کے نام اب منتخب فہرست سے کاٹے جا سکتے ہیں، ان میں واحد قصوروار بی جے پی ہے۔

کانگریس لیڈر نے کہاکہ ’’بی جے پی حکومت، جو تعلیم حاصل کرنے والوں کو لڑنے پر مجبور کرتی ہے، دراصل نوجوانوں کی دشمن ہے۔‘‘

Tags: بھارتیہ جنتا پارٹیبی جے پیراہل گاندھیریزرویشن سسٹمفہرستنوجوانہائی کورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی 10 کروڑ نئے ممبر بنائے گی

Next Post

معروف دانشورعبدالرشید اگوان کا انتقال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
معروف دانشورعبدالرشید اگوان کا انتقال

معروف دانشورعبدالرشید اگوان کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In