بدھ, مارچ 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

بی جے پی کیجریوال کی جان لینے کے لئے سازش کررہی ہے : آتشی

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 18, 2024
in آئینہ شہر
0
ای ڈی-سی بی آئی صرف بی جے پی کے سیاسی ہتھیار: آتشی
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی نے کہا کہ بی جے پی دہلی کے انتخابات میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ہرانے میں کامیاب نہیں ہو سکتی ، اس لئے انہیں جیل میں رکھ کر ان کی جان لینے کی سازش رچی جارہی ہے۔عام آدمی پارٹی کی سینئر لیڈر اور کابینی وزیر آتشی نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی مسٹر کیجریوال کے خلاف بہت بڑی سازش رچ رہے ہیں۔ دہلی کے انتخابات میں بی جے پی اروند کیجریوال کو شکست نہیں دے پا رہی ہے، اس لیے انہیں جیل میں قید کرکے ان کی جان لینے کی سازش کی جا رہی ہے۔محترمہ آتشی نے کہا کہ سبھی جانتے ہیں کہ اروند کیجریوال ذیابیطس کے شدید مریض ہیں۔ انہیں یہ بیماری 30 سال سے ہے۔ اپنے بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے وہ روزانہ 54 یونٹ انسولین لیتے ہیں ۔ اتنی زیادہ انسولین صرف وہ شخص لیتا ہے جو ذیابیطس سے شدید متاثر ہو۔
انہوں نے کہا کہ شوگر کی صورت میں کیا کھانا کھایا جائے، کیا ورزش کی جائے، کس وقت کیا جائے؟ یہ سب بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول کرنے کے لیے بہت ضروری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عدالت نے اروند کیجریوال کو ڈاکٹروں کے تجویز کردہ گھر کا پکا ہوا کھانا کھانے کی اجازت بھی دی تھی، لیکن آج بی جے پی اپنی منسلک تنظیم ای ڈی کے ذریعے اروند کیجریوال کی صحت کو خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کے گھر کا کھانا روکنے کی کوشش کررہی ہے۔

Tags: آتشیاروند کیجریوالانتخاباتبی جے پیجیلذیابیطسسازشعام آدمی پارٹیعدالتوزیر اعلی
ShareTweetSend
Previous Post

راہل کا وزیر اعلیٰ کیرل اورای ڈی پر نشانہ

Next Post

ملک کو آگے لے جانے کیلئے تقسیم ختم کرنا ہوگی: آصف علی زرداری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
آصف علی زرداری پھر پاکستان کے صدر بن گئے

ملک کو آگے لے جانے کیلئے تقسیم ختم کرنا ہوگی: آصف علی زرداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In