جمعرات, فروری 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں حادثہ

تمل ناڈوکی پٹاخہ بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، دس افراد ہلاک

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
فروری 17, 2024
in حادثہ
0
تمل ناڈوکی پٹاخہ بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، دس افراد ہلاک
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ویردھو نگر، 17 فروری (یو این آئی) تمل ناڈو کے ویردھو نگر ضلع کے متھوسمیا پورم گاؤں میں ہفتہ کو پٹاخہ بنانے والی ایک فیکٹری میں زبردست آگ لگ جانے سے پانچ خواتین سمیت 10 افراد کی موت اور کئی دیگر شدید طورپر جھلس گئے۔
پولیس نے آج بتایا کہ ونر فائر ورکس فیکٹری میں آج دوپہر اچانک آگ لگ گئی۔ اس دوران کارکن پٹاخے بنانے میں مصروف تھے۔ کچھ ہی دیر میں آگ تیزی سے بڑھی اور چار گوداموں کو اپنی زد میں لے لیا، جہاں بھاری مقدار میں تیار پٹاخے اور انتہائی آتش گیر کیمیکل رکھے ہوئے تھے۔
ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ آگ کیمیائی مادے کی وجہ سے لگی۔ اس حادثے میں نو افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ستور، ویمباکوٹئی اور شیوکاسی سے فائر فائٹرز موقع پر پہنچے اور کافی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پایا۔زخمیوں کو ستور اور شیوکاسی کے سرکاری اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے کیونکہ کچھ مزدوروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
پولیس اور ریونیو کے اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیوں کی نگرانی کی۔ اس واقعہ سے متعلق معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

Tags: پٹاخہتمل ناڈوفیکٹریویردھو نگر
ShareTweetSend
Previous Post

نوجوانوں کو بندو ق اٹھانے پر آمادہ کرنے والا شخص سب سے بڑا مجرم : پولیس سربراہ کشمیر

Next Post

بی جے پی میں شمولیت کے سوال پر کمل ناتھ نے کہی یہ بات

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
بی جے پی میں شمولیت کے سوال پر کمل ناتھ نے کہی یہ بات

بی جے پی میں شمولیت کے سوال پر کمل ناتھ نے کہی یہ بات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In