جمعہ, نومبر 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

تبدیلی ’بائی چوائس‘نہیں آتی:نقوی

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 10, 2023
in خاص خبریں
0
مسلم ووٹوں کو چوئنگم کی طرح چوسنے کے رواج پر کاری ضرب لگاہے:نقوی
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دِہلی :سابق مرکزی کابینی وزیر اور سینئر بھاجپا نیتا جناب مختار عبّاس نقوی نے آج یہاں کہا کہ ’’ حکومت سے حکمران اور بہترین حکمرانی سے شخصیت بنتی ہے ‘‘، اِس بات کو مودی جی نے ثابت کیا ہے۔روٹری سنستھا کے روٹری دہلی مقیم فائونڈیشن کے ذریعہ نئی دلی کے وزیر پور میں قائم کوشل کیندر کے اِفتتاح کے موقعہ پر جناب نقوی نے کہا کہ تبدیلی ’’ بائی چوائس ‘‘ نہیں بلکہ عزمِ محکم ، اَنتھک محنت اور جدّ و جہد سے آتی ہے۔
نقوی نے کہا کہ ’’ غریب دیس کی قطار ‘‘ سے ’’ مضبوط اِقتصادی طاقت ‘‘ کی پہچان نے بھارت کی شان بڑھائی ہے۔ ’’ مفلوج پالیسی کی وراثت ‘‘ کو وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’’ ریفارم، پرفارم اور ٹرانسفارم کے نتائج ‘‘ سے ختم کیا ہے۔ نقوی نے کہا کہ آج بھارت دنیا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے، بھارت دنیا بھر کے لئے بہترین اِنویسٹمینٹ ہَب بن گیا ہے، آج ملک ایک بڑامینیو فیکچرنگ مرکز بن کر اُبھرا ہے۔ نقوی نے کہا کہ ۲۰۲۲؁ء میں بھارت نے ۷۷۰ اَرب ڈالر کی ریکارڈ بر آمدگی کی، اِیز آف ڈوئنگ بزنیس میں ۲۰۱۴؁ء میں ۱۴۲؍ ویں مقام سے بھارت اَب ۶۳؍ ویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔نقوی نے کہا کہ بھارت کی معیشت ۲۰۱۴؁ء سے پہلے ’’ فریجائیل فائیو ‘‘ میں تھی، آج وہ ’’ ٹاپ فائیو ‘‘ میں ہے۔ بھارت کی معیشت ساڑھے تین ٹریلئین ڈالر کو پار کر گئی ہے۔ آج بھارت دنیا کا دوسرا سب سے بڑا موبائل فون مینیو فیکچرر ہے۔ ٹیکس کلیکشن کے معاملے میں نیا ریکارڈ بنا ہے۔ اشیاء اورسروس ٹیکس جی۔ایس۔ٹی۔ کلیکشن اَپریل، ۲۰۲۳؁ء میں ۸۷ء۱ لاکھ کروڑ روپئے رہا جو اَب تک کا ریکارڈ ہے۔
نقوی نے کہا کہ گذشتہ نو (۹) برسوں میں مودی حکومت کے ذریعہ نہ صرف محروم افراد کو معیشت کی اَصل دھارا سے جوڑا گیا ہے۔ بلکہ اُس کوسب پر واضح اور مشترکہ طور پر با اِختیار بھی بنایا ہے۔ دنیا بھر کی پریشانیوں ۔ مسائل کے درمیان بھی بھارت کے معاشی اِستحکام اور ترقی نے بھارت پر ساری دُنیا کے تیقُّن کو پُختہ کیا ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ بھارت میں سب سے زیادہ نوجوانوں کی آبادی ہے، کوشل وِکاس وقت کی ضرورت ہے۔ نقوی نے کہا کہ روٹری اِسکل سینٹر فار اِیکسیلینس قابل نوجوانوں کے روزگار کوشل وِکاس میں اہم کردار نبھائے گا۔ یہ سینٹر کسٹمر کیئر اِیگزیکیوٹیو ، ویلڈنگ ٹیکنیشین ، سی۔این۔سی۔ مشین آپریٹر ، اِیکویٹی ڈیلراور دیگر مختلف اَقسام کے روزگار کے قابل کورس مہیا کرائے گا۔راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ شری نارائن داس گپتا، وزیر پور سے ایم۔ایل۔اے۔ شری راجیش گپتا، روٹری ڈسٹرکٹ کے ڈی۔جی۔ شری اَشوک کُن تور، روٹری دہلی مقیم فائونڈیشن کی صدر شریمتی ریما گرگ اور نائب صدر شری سی۔پی۔گپتا، پی۔ایچ۔ڈی۔سی۔سی۔آئی۔کی میڈیا اور اِنٹرٹینمنٹ کمیٹی کے چئیر مین شری مکیش گپتا اور دیگرمعززین اِس موقعہ پر شریک ہوئے۔

Tags: بائی چوائستبدیلینقوی
ShareTweetSend
Previous Post

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر کا لکھنو میں استقبال

Next Post

عرسِ خواجہ بندہ نواز کے موقع پر علمی مذاکرہ کا انعقاد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عرسِ خواجہ بندہ نواز کے موقع پر علمی مذاکرہ کا انعقاد

عرسِ خواجہ بندہ نواز کے موقع پر علمی مذاکرہ کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025
’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In