منگل, مارچ 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

شہریت ترمیمی قانون کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پرسماعت پیر کو

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 30, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
سرکولیشن کے ذریعہ ججوں کے انتخاب اور تقرری کے عمل پر کالجیم کے دوارکان کا اتراض
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): سپریم کورٹ شہریت ترمیمی قانون کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر 31 اکتوبر یعنی پیر کے روز سماعت کرنے جا رہا ہے۔ چیف جسٹس یو یو للت اور جسٹس رویندر بھٹ کی سربراہی والی بنچ اس معاملے کی سماعت کرے گی۔ خیال رہے کہ شہریت ترمیمی قانون کو چیلنج کرنے کے لیے 232 عرضیاں دائر کی گئی تھیں، ان تمام معاملات کی سپریم کورٹ پیر کو سماعت کرے گا۔ اس سے قبل 12 ستمبر کو سماعت کے دوران عدالت نے مرکزی حکومت کو سیکڑوں درخواستوں کی چھان بین کرنے اور ان کا جواب داخل کرنے کے لیے چار ہفتوں کا وقت دیا تھا۔ سماعت کے دوران ایک وقت ایسا بھی آیا جب چیف جسٹس یو یو للت نے ایک وکیل کو پھٹکار بھی لگائی۔
اس کے ساتھ ہی فریقین کو مرکزی حکومت کے جواب کی کاپی ملنے کے دو ہفتے کے اندر جواب داخل کرنا ہوگا۔ جب اس معاملے میں سماعت شروع ہوئی تو سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ حکومت کی طرف سے کچھ جواب آئے ہیں، لیکن کچھ ابھی زیر التوا ہیں۔ درخواست گزاروں کے وکیل کپل سبل نے کہا کہ درخواستوں کی چھٹنی کرنی ضروری ہے۔
عرضی گزاروں میں سے ایک اور وکیل منوہر لال شرما نے کہا کہ وکلاء کے لیے دلائل کا وقت مقرر کیا جانا چاہیے۔ پہلے دیئے گئے دلائل کو نہ دہرائیں۔ تشار مہتا نے کہا کہ وہ عرضیوں کو حل کرنے کے بعد عدالت کو اپ ڈیٹ کریں گے اور وہ ابھی عرضیوں کے میرٹ پر بات نہیں کرنے جا رہے ہیں۔
سی جے آئی جسٹس للت نے کہا کہ چھٹنی کی وجہ سے سماعت آسان ہو جائے گی، اس لیے یہ ضروری ہے۔ کپل سبل نے کہا کہ وہ اس سلسلے میں سالیسٹر جنرل کے ساتھ بیٹھ کر چھٹنی کر سکتے ہیں۔ اس دوران وکیل ایم ایل شرما نے کہا کہ اس عدالت میں کئی (کاپی کیٹ مونسٹر) نقلچی آسیب بیٹھے ہیں، جو صرف پٹیشن کاپی کرکے اپنے نام پر فائل کرتے ہیں۔
سی جے آئی نے ایم ایل شرما کو لفظ ’کاپی کیٹ مونسٹر‘ کے لیے سرزنش کی ہے کہ یہ عدالت میں بات کرنے کا طریقہ نہیں ہے۔ ایسے الفاظ استعمال کرنے کا یہ کیا طریقہ ہے! آپ اپنے الفاظ واپس لئے۔ تب منوہر لال شرما نے معافی مانگی اور اپنے الفاظ واپس لے لئے۔

Tags: سپریم کورٹشہریت ترمیمی قانون
ShareTweetSend
Previous Post

دیوبند میں کل ہندرا بطہ مدارس اسلامیہ کا اجلاس منعقد

Next Post

’بھارت جوڑو یاترا‘ کے دوران راہل گاندھی نے بچوں کے ساتھ دوڑ لگائی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
’بھارت جوڑو یاترا‘ کے دوران راہل گاندھی نے بچوں کے ساتھ دوڑ لگائی

’بھارت جوڑو یاترا‘ کے دوران راہل گاندھی نے بچوں کے ساتھ دوڑ لگائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In