پیر, فروری 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہند-برطانیہ باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کا عہد

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 11, 2024
in خاص خبریں
0
ہند-برطانیہ باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کا عہد
0
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کی سمت میں قدم اٹھاتے ہوئے برطانیہ 2025 میں بحر ہند کے خطے میں ‘اسپیئرہیڈ کیریئر اسٹرائیک گروپ’ تعینات کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے دو روزہ برطانوی دورہ کے دوران دونوں ممالک نے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مسلسل کام کرنے کے اپنے عہد کا اعادہ کیا۔ مسٹر راجناتھ سنگھ دو روزہ سرکاری دورے پر پیر کی رات لندن پہنچے تھے۔دونوں ممالک کے وزرائے دفاع کے درمیان بات چیت کے بعد، برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ 2024 میں بحر ہند کے علاقے میں ‘لٹورل رسپانس گروپ’ اور 2025 میں کیریئر اسٹرائیک گروپ بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ دونوں بیڑے ہندوستانی افواج کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

LONDON, JAN 10 (UNI):- Glimpses of India-UK Defence Industry CEOs Roundtable, co-chaired by Raksha Mantri Rajnath Singh and UK Defence Minister Grant Shapps, in London on Wednesday. UNI PHOTO-14F


برطانوی وزیر دفاع گرانٹ شیپس نے اس سال کے آخر میں بحر ہند کے خطے میں اپنا ‘لٹورل رسپانس گروپ’ بھیجنے کے منصوبے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ کیریئر اسٹرائیک گروپ کا 2025 میں بحر ہند کا دورہ کرنے کا منصوبہ ہے اور وہ دونوں ہندوستانی افواج کے ساتھ کام کریں گے۔ دونوں ممالک نے مشترکہ مشقوں سے لے کر معلومات کے تبادلے اور ٹرینرز کے تبادلے سمیت مستقبل میں دفاعی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ یہ اقدامات 2021 میں اعلان کردہ انڈیا-یو کے روڈ میپ 2030 میں فراہم کردہ جامع اسٹریٹجک شراکت داری پر مبنی ہیں۔
ہندوستان اور برطانیہ کی فوجیں آنے والے برسوں میں مزید مشقیں کریں گی جو 2030 کی تاریخی مشترکہ مشق کی بنیاد ہوں گی۔مسٹر گرانٹ شیپس نے کہا، "اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا میں مسابقت بڑھ رہی ہے، اس لیے یہ ضروری ہے کہ ہم ہندوستان جیسے اہم شراکت دار کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو آگے بڑھاتے رہیں۔ ہم ساتھ مل کر سکیورٹی کے مشترکہ چیلنجوں کا سامنا کرتے ہیں اور ایک آزاد اور خوشحال ہند-بحرالکاہل کو برقرار رکھنے کے اپنے عزم پر ثابت قدم ہیں۔ "

Tags: بحر ہندبرطانیہتعلقاتراج ناتھ سنگھہندوستان
ShareTweetSend
Previous Post

آرٹیکل 370 کے معاملہ میں نظرثانی کی درخواست دائر

Next Post

ممبئی کےاردو کتاب میلے کے پانچویں دن متعدد ادبی و ثقافتی پروگراموں کا انعقاد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ممبئی کےاردو کتاب میلے کے پانچویں دن متعدد ادبی و ثقافتی پروگراموں کا انعقاد

ممبئی کےاردو کتاب میلے کے پانچویں دن متعدد ادبی و ثقافتی پروگراموں کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 22, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In