ہفتہ, فروری 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

کانگریسی رکن پارلیمنٹ سنتوکھ سنگھ چودھری کا انتقال

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 14, 2023
in دیار وطن
0
کانگریسی رکن پارلیمنٹ سنتوکھ سنگھ چودھری کا انتقال
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جالندھر سے لوک سبھا کے رکن کی رحلت پر کانگریس لیڈران کا اظہار افسوس

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): کانگریس کے رکن پارلیمنٹ سنتوکھ سنگھ چودھری کا سنیچر کی صبح بھارت جوڑو یاترا کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ سنتوکھ سنگھ کی عمر 76 سال کی تھی اور وہ جالندھر سے لوک سبھا کے رکن تھے۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق سنتوکھ سنگھ کے انتقال کے سبب راہل گاندھی کی کل جالندھر میں ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ کر دی گئی ہے اب یہ پریس کانفرنس 17 جنوری کو ہوشیارپور میں ہوگی۔ اس کے علاوہ سنتوکھ سنگھ کے اعزاز میں بھارت جوڑو یاترا کو ایک دن کے لئے روک دیا گیا ہے۔
دریں اثنا، سنتوکھ سنگھ کے انتقال پر کانگریس کے لیڈران نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے سنتوکھ سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا ’’ہمارے رکن پارلیمنٹ سنتوکھ سنگھ چودھری کے اچانک انتقال کے بارے میں جان کر گہرا صدمہ اور افسوس ہوا۔ ان کی رحلت پارٹی اور تنظیم کے لیے بہت بڑا دھچکا ہے۔ غم کی اس گھڑی میں میرا دل ان کے اہل خانہ، دوستوں اور پیروکاروں کے ساتھ ہے۔ ان کی روح کو سکون ملے۔‘‘
کانگریس کی ’بھارت جوڑ یاترا‘ کی قیادت کر رہے پارٹی لیڈر راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا ’’سنتوکھ سنگھ چودھری کے اچانک انتقال سے میں صدمہ میں ہوں۔ وہ زمین سے جڑے محنتی، ایک نیک انسان اور کانگریس خاندان کے مضبوط ستون تھے، جنہوں نے یوتھ کانگریس سے پارلیمنٹ تک اپنی زندگی کو عوامی خدمات میں وقف کر دیا۔ میں غمزدہ اہل خانہ کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔‘‘
پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ کیا ’’جالندھر کے ایم پی سنتوکھ سنگھ چودھری کے اچانک انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ سنتوکھ سنگھ کانگریس کے نظریے کے لیے ایک وقف لیڈر اور سچے عوامی خدمت گار تھے۔ ان کے انتقال سے انڈین نیشنل کانگریس کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ سوگوار خاندانوں سے میری گہری تعزیت۔ خدا مرحوم کی روح کو اپنے قدموں میں جگہ عطا فرمائے۔‘‘
وہیں، کانگریس کے جنرل سکریٹری انچارج شعبہ مواصلات جے رام رمیش نے پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا ’’کانگریس کے 76 سالہ رکن پارلیمنٹ سنتوکھ سنگھ چودھری کا آج صبح بھارت جوڑو یاترا کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ ہم ان کے خاندان سے اپنی گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔‘‘

Tags: رکن پارلیمنٹسنتوکھ سنگھ چودھریکانگریس
ShareTweetSend
Previous Post

ٹرین میں مسلم کاروباری  ہجومی تشدد کا شکار بن گیا

Next Post

سابق ایرانی نائب وزیر دفاع علی رضا اکبری کو پھانسی دے دی گئی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سابق ایرانی نائب وزیر دفاع علی رضا اکبری کو پھانسی دے دی گئی

سابق ایرانی نائب وزیر دفاع علی رضا اکبری کو پھانسی دے دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In