اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

کانگریس صدر کادعویٰ:ہندوستان میں کورونا کہیں نہیں ہے

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 24, 2022
in آئینہ شہر
0
کھڑگے کی تقریر پر راجیہ سبھا میں بی جے پی کا ہنگامہ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):چین میں کورونا انفیکشن کے لگاتار بڑھتے معاملوں کا حوالہ دیتے ہوئے گزشتہ دنوں مرکزی حکومت نے راہل گاندھی سے گزارش کی تھی کہ وہ اپنی بھارت جوڑو یاترا کو روک دیں، لیکن کانگریس کے سرکردہ لیڈران لگاتار اس سلسلے میں مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ کانگریس لیڈران کا کہنا ہے کہ بھارت جوڑو یاترا سے بی جے پی لیڈران ڈر گئے ہیں اور کورونا کا بہانہ بنا کر اس یاترا کو روکنا چاہتے ہیں۔ آج کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بھارت جوڑو یاترا کے دوران اپنے خطاب میں بھی اس بات کا تذکرہ کیا۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق ہفتہ کے روز کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے دعویٰ کیا کہ ہندوستان میں کورونا کہیں نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ "کورونا کہیں نہیں ہے، کوئی ماسک نہیں پہنتا ہے۔ کسی کو کچھ نہیں ہوا ہے۔” ساتھ ہی انھوں نے عزم ظاہر کیا کہ "کورونا ہو یا کچھ بھی، ہم چلتے جائیں گے۔” مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس صدر نے کہا کہ "حکومت ذات اور مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے، لوگوں سے بولنے کی آزادی بھی چھین رہی ہے۔ اچھی سوچ رکھنے والے لوگوں کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے۔” انھوں نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی بھارت جوڑو یاترا سے خوفزدہ ہے اور اسی لیے کووڈ کا بہانہ لے کر سامنے آئی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے کانگریس صدر نے کہا کہ "انھوں نے شادی میں ماسک نہیں لگایا تھا، لیکن پارلیمنٹ میں ماسک لگا کر آئے۔ یہ سب کچھ لوگوں میں کورونا کو لے کر خوف پھیلانے کے لیے کیا گیا۔ انھوں نے بھارت جوڑو یاترا کو ناکام کرنے کے لیے یہ سب کیا ہے۔” اس دوران ملکارجن کھڑگے نے ہند-چین سرحد تنازعہ پر کہا کہ مودی حکومت اس پر بات کرنے سے بھاگ رہی ہے۔ چین ہم پر حملہ کر رہا ہے جس کو لے کر راہل گاندھی آواز اٹھا رہے ہیں، لیکن مودی حکومت بحث کے لیے تیار نہیں۔

Tags: بھارت جوڑو یاتراکانگریس صدرکورونا
ShareTweetSend
Previous Post

غلام نبی آزاد کی پارٹی کے126 لیڈران مستعفی ہوںگے!

Next Post

مشتبہ آئی ایس آئی جاسوس گڈو کمارسے ایس ٹی ایف کی تفتیش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مشتبہ آئی ایس آئی جاسوس گڈو کمارسے ایس ٹی ایف کی تفتیش

مشتبہ آئی ایس آئی جاسوس گڈو کمارسے ایس ٹی ایف کی تفتیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In