منگل, جون 17, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

راجستھان میں کانگریس پھراقتدار میں آئے گی – گہلوت

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 16, 2023
in خاص خبریں
0
راجستھان میں پچاس فاسٹ ٹریک کورٹ کھولنے پر غور کیا جا رہا ہے – گہلوت
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے اپنی حکومت کی کامیابیوں کو گناتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کے کام کی وجہ سے عوام نے فیصلہ کیا ہے کہ اس بار ریاست میں دوبارہ کانگریس کی حکومت بنے گی۔مسٹر گہلوت نے کانگریس کے مشرقی راجستھان کینال پروجیکٹ (ای آر سی پی) کو قومی پروجیکٹ کا درجہ نہ دینے پر مرکزی حکومت کے خلاف عوامی بیداری مہم کے آغاز کے موقع پر باران جاتے ہوئے سہ پہر جے پور ہوائی اڈے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت نے صحت، تعلیم، پانی، بجلی، سماجی تحفظ وغیرہ میں کئی تاریخی اسکیموں کو لاکر نافذ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاست میں تقریباً ایک کروڑ لوگوں کو پنشن دی جا رہی ہے اور تین لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ملازمتیں دی گئی ہیں اور ایک لاکھ کنٹریکٹ ورکرس کے لیے روزگار کا راستہ کھول دیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ عوام یہی چاہتے ہیں اور ہماری حکومت نے یہ سب کچھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام اور پارٹی کارکنوں نے مشکل حالات میں ہمارا ساتھ دیا، چاہے وہ کورونا کا دور ہو یا بی جے پی والوں کے ذریعہ حکومت گرانے کا معاملہ۔ پچھلے پانچ برسوں میں ایک یا دوسرا واقعہ ہوتا رہا۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جس طرح سے بی جے پی لیڈروں نے منتخب حکومت کو گرانے کی سازش کی، عوام اس سے آج بھی ناراض ہیں اور وہ سبق سکھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس بار کانگریس کو پھر سے عوام کا آشیرواد ملے گا۔

Tags: اشوک گہلوتراجستھانعوامکانگریسمیڈیا
ShareTweetSend
Previous Post

ٹرین حادثہ میں ۴مسافروں کی موت،وزیر اعلیٰ بہار کا اظاہر غم

Next Post

میزورم کےاسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس نے 39 امیدواروں کا کیا اعلان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ناگپور: پنچایت سمیتی الیکشن میں کانگریس کے "اچھے دن”

میزورم کےاسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس نے 39 امیدواروں کا کیا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In