اتوار, جون 15, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

کانگریس ‘دیش کے لیے عطیہ’ مہم شروع کرے گی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 16, 2023
in دیار وطن
0
تلنگانہ کانگریس نے انتخابی مہم میں شدت پیداکردی
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) کانگریس اپنے قیام کے 138 ویں سال پر عوام سے چندہ اکٹھا کرنے کے لیے ‘دیش کے لیے عطیہ’ مہم شروع کرے گی۔کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال اور پارٹی خزانچی اجے ماکن نے ہفتہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں یہ معلومات دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے پیر 18 دسمبر کو اس مہم کا آغاز کریں گے اور یہ مہم 10 دنوں تک آن لائن جاری رہے گی۔
انہوں نے کہا، "ہم ‘دیش کے لیے عطیہ’ کے نام سے چندہ اکٹھا کرنے کی مہم شروع کر رہے ہیں، جس کا آغاز 18 دسمبر کو کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کریں گے۔ کانگریس کے 138 سال مکمل ہونے پر ہم اہل وطن سے درخواست کرتے ہیں کہ پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے 138 روپے، 1380 روپے، 13800 روپے جیسی رقم کانگریس کے کھاتے میں جمع کرائیں تاکہ ہم ایک بہتر ہندوستان کے لیے کام کر سکیں۔
کانگریس لیڈروں نے کہا کہ پارٹی نے عطیہ دہندگان کی سہولت کے لیے ایک ویب سائٹ بنائی ہے۔ اس کے علاوہ کریڈٹ کارڈ، ڈیبٹ کارڈ، نیٹ بینکنگ، یوپی آئی، این ایف ٹی ای، آرٹی جی ایس، یا کوڈ کو اسکین کرکے بھی عطیہ دیا جاسکتا ہے۔ عطیہ کرنے والے شخص کا ہندوستان کا شہری ہونا چاہیے اور اس کی عمر 18 سال سے زیادہ ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ 28 دسمبر کو پارٹی کا یوم تاسیس ہے اور اس وقت تک یہ آن لائن مہم اس کے زمینی سطح پر چلے گی جس کے تحت گھر گھر جا کراور ہر بوتھ میں کم ازکم دس گھروں کو ہدف بناکر ہر گھر سے کم از کم 138 روپے کا تعاون دینے کی درخواست شامل ہوگی۔ ریاستی سطح کے پارٹی عہدیداروں، منتخب نمائندوں، ضلعی صدور، ریاستی صدور اور اے آئی سی سی کے عہدیداروں کو کم از کم 1380 روپے کا تعاون دینے کی ترغیب دی جائے گی۔

Tags: دیشعطیہکانگریسمہم
ShareTweetSend
Previous Post

خاتون کو برہنہ کرنے کے معاملے میں کرناٹک کو این ایچ آر سی کا نوٹس

Next Post

پاکستان میں عام انتخابات کا شیڈیول جاری،پولنگ 8 فروری کو ہوگی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاکستان میں عام انتخابات کا شیڈیول جاری،پولنگ 8 فروری کو ہوگی

پاکستان میں عام انتخابات کا شیڈیول جاری،پولنگ 8 فروری کو ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In