بدھ, مئی 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِ ملت

جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس کے حوالے سے وفدنے ایڈیشنل کمشنر آف پولس سے ملاقات کی

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 6, 2023
in دیارِ ملت
0
جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس کے حوالے سے وفدنے ایڈیشنل کمشنر آف پولس سے ملاقات کی
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی: ہندوستانی مسلمانوں کی قدیم نمائندہ تنظیم جمعیۃ علماء ہند کااجلاس عام21؍مئی2023ء اتوار کی شام 5؍ بجے تا 10؍بجے شب ممبئی کے مشہور و تاریخی ’’آزاد میدان ‘‘میں منعقد ہونے والا ہے ،جس میں صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم کے علاوہ ملک کے گوشے گوشے سے ارکان جمعیۃ کی شرکت ہوگی ۔ جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا ایک اعلی سطحی و فد آج ایڈیشنل کمشنر آف پولس سائوتھ ریجن ابھینو منیو دیشمکھ سے واقع بائیکلہ ان کی آفس میں ملاقات کی اور جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے آزاد میدان میں منعقد کیئے جانے والے پروگرام کے لیئے اجازت طلب کی۔وفد نے ایڈیشنل کمشنر آف پولس کو بتایا کہ دو دن قبل جوائنٹ کمشنر آف پولس (لاء اینڈ آرڈر) سے ملاقات کرکے پروگرام کے تعلق سے گفتگو کی گئی تھی ، جوائنٹ کمشنر آف پولس ستیہ نارائن نے وفد کو پروگرام کے تعلق سے ہر طرح کی مدد دیئے جانے کی یقین دہانی کرائی تھی اور وفد کو کہا تھا کہ وہ ایڈیشنل کمشنر آف پولس سائوتھ ریجن،ممبئی سے بھی ملاقات کرلیں۔جوائنٹ کمشنر آف پولس نے پروگرام کی کامیابی کے لیئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
آج دوران ملاقات ایڈیشنل کمشنر آف پولس سے مخاطب ہوتے ہوئے مولانا حلیم اللہ قاسمی نے بتایا کہ جمعیۃ علماء ہند کا قیام 1919 میں عمل میں آیا تھا اور ہندوستان کی آزادی میں جمعیۃ کا اہم کردار رہا ہے ۔اس موقع پر فرید شیخ نے بھی کہا کہ 2020 میں جمعیۃ علماء ہند نے پولس کی خصوصی اجازت سے آزاد میدان میں کامیاب اجلاس کا انعقادکیا تھا،پروگرام پولس کی گائڈ لائنس کے مطابق انجام پذیر ہوا تھا ۔ایڈیشنل کمشنر آف پولس نے وفد کو یقین دلایا کہ پروگرام کے انعقاد کے تعلق سے جمعیۃ کو پولس ڈیپارٹمنٹ کا مکمل تعاون حاصل رہے گا بشرط پولس کی شرائط اور پولس کی ہدایت پر حسب سابق عمل کیا جائے ۔ایڈیشنل کمشنر آف پولس (جنوبی ممبئی) سے ملنے والے وفد میںمولانا حلیم اللہ قاسمی( جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء مہاراشٹر) فرید شیخ (ممبئی امن کمیٹی) مولانا محمد عارف عمری (رکن مجلس عاملہ) مولانا عبدالوہاب (صدر جمعیۃ علماء ممبرا) وسیم طفیل صدیقی (بھیونڈی )، مولانا کفیل (بھیونڈی)، مولانا شفیق الرحمن ندوی (ممبرا) محمد نوشاد اعظمی و دیگر شامل تھے۔ واضح رہے کہ جمعیۃعلماء ہند کے اس اجلاس عام میں ہزاروں کی تعداد میں ملک کی تمام ریاستوںسے لوگ تشریف لا رہے ہیں۔

Tags: اجلاسایڈیشنل کمشنر آف پولسجمعیۃ
ShareTweetSend
Previous Post

آئی ایس ٹی سی دہلی نے کمپیوٹر کانسپٹ سرٹیفکیٹ کورس کا نیا بیچ شروع کیا

Next Post

 "امن کی شام آپسی بھائی چارے کے نام” سے دلی پولیس نے منعقد کیا شاندار پروگرام

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
 "امن کی شام آپسی بھائی چارے کے نام” سے دلی پولیس نے منعقد کیا شاندار پروگرام

 "امن کی شام آپسی بھائی چارے کے نام" سے دلی پولیس نے منعقد کیا شاندار پروگرام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In