اتوار, مارچ 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش فریزر میں رکھنے والا شخص گرفتار

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 14, 2023
in آئینہ شہر
0
گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش فریزر میں رکھنے والا شخص گرفتار
0
SHARES
62
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک) دہلی کے نجف گڑھ علاقہ سے موصولہ ایک دلخراش واقعہ میں بتایا گیا ہے کہ ایک کوچنگ سینٹر اور کالج ساتھ جانے والے لڑکے نے دوسری لڑکی سے شادی کیلئے منع کرنے پر گرل فرینڈ کو قتل کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی کے علاقے نجف گڑھ میں ایک ڈھابے کے فریزر سے 25 سالہ لڑکی نکی یادیو کی لاش برآمد کی گئی ہے۔
مقتولہ ہریانہ کے علاقے جھجڑ کی رہائشی تھی، ڈھابے کے مالک 24 سالہ ساحل گہلوت کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم، لڑکی کے ساتھ تعلق میں تھا، ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا کہ لڑکی کو دو سے تین دن پہلے قتل کیا گیا۔ملزم نے گرل فرینڈ کو اس لیے قتل کیا کیونکہ نکی نے اسے کسی اور عورت سے شادی کرنے سے روکنے کی کوشش کی تھی۔
ملزم نے بتایا کہ اس کی نکی سے ملاقات جنوری 2018 میں ہوئی تھی جب وہ امتحانات کی تیاری کیلئے ایک کوچنگ سینٹر جاتا تھا۔اسی سینٹر میں نکی یادیو بھی میڈیکل انٹرینس ٹیسٹ کی تیاری کر رہی تھی۔ دونوں اتم نگر کے علاقے میں واقع کوچنگ سینٹر جانے کیلئے ایک ہی بس میں سفر کرتے تھے اور انہیں محبت ہو گئی۔
نکی اور ساحل کوچنک کلاسز سے پہلے اور بعد میں بھی ملاقات کرتے تھے۔
فروری 2018 میں دونوں نے نوئیڈا کے کالج میں مختلف کورسز میں داخلہ لے لیا، وہ کرائے کے گھر میں ساتھ ہی رہ رہے تھے۔خبروں میں یہ دعویٰ بھی کیاجارہاہے کہ تفتیش کے دوران ساحل نے نکی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، اس نے بتایا کہ 9 اور 10 فروری کی درمیانی شب نکی کو قتل کیا۔ ملزم نے کہا کہ اس نے نکی کو موبائل فون کی ڈیٹا کیبل سے گلا گھونٹ کر مار دیا۔قتل کے بعد وہ لاش کو اپنے ڈھابے لے گیا اور فریج میں رکھ دی۔ بعد ازاں وہ اپنے گھر گیا اور اسی دن دوسری لڑکی سے شادی کرلی۔
مقتولہ کی لاش فریج سے برآمد کرکے بابا ہری داس نگر پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم دوسری لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا اور جب اس کی گرل فرینڈ نے اعتراض کیا تو اسے قتل کر دیا۔ دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے ملزم کو گرفتار کیا، مخبروں نے 10 فروری کو سینئر پولیس افسران کو اطلاع دی تھی کہ نجف گڑھ میں ایک ڈھابہ مالک نے لڑکی کا قتل کیا ہے۔
پولیس ٹیم متروں گاؤں پہنچی تو ساحل کا فون بند جا رہا تھا، وہ اپنے گھر پر بھی نہیں تھا۔تلاش کے دوران ملزم کو کائر گاؤں سے دہلی جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

Tags: فریزرگرل فرینڈلاش
ShareTweetSend
Previous Post

سیمی سازشی کیس میں عرفان ناگوری کو جبل پورہائی کورٹ سےضمانت

Next Post

پروفیسر خالد محمود اور پروفیسر تسنیم فاطمہ دوحہ قطر کے عالمی مشاعرے میں مدعو

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پروفیسر خالد محمود اور پروفیسر تسنیم فاطمہ دوحہ قطر کے عالمی مشاعرے میں مدعو

پروفیسر خالد محمود اور پروفیسر تسنیم فاطمہ دوحہ قطر کے عالمی مشاعرے میں مدعو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In