پیر, مئی 25, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ایئر کوالٹی انڈیکس میں دہلی دوسرے مقام پر

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
نومبر 8, 2022
in دیار وطن
0
ایئر کوالٹی انڈیکس میں دہلی دوسرے مقام پر
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

"بد نام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا”کے مصداق کٹیہار نے کیا آلودگی میں ملک کا نام "روشن”

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): ملک میں فضائی آلودگی کی سطح میں بہت زیادہ بہتری نظر نہیں آ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ درریں اثنا، مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بہار کا کٹیہار ملک کے سب سے زیادہ آلودہ شہروں میں سر فہرست ہے۔قومی آواز ڈاٹ کام کی اطلاع کے مطابق ملک کی راجدھانی دہلی انتہائی خراب اے کیو آئی کے ساتھ ایئر کوالٹی انڈیکس میں دوسرے مقام پر ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ نے پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار میں 163 مختلف شہروں کی آلودگی کی سطح کی پیمائش کی ہے۔ اس کے مطابق بہار کے کٹیہار میں 7 نومبر کو 163 ہندوستانی شہروں میں سب سے زیادہ اے کیو آئی (ایئر کوالٹی انڈیکس) 360 تھا۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ دوسرے مقام پر دہلی کا اے کیو آئی 354 تھا۔ جبکہ این سی آر میں نوئیڈا کا اے کیو آئی 328 اور غازی آباد کا اے کیو آئی 304 تھا۔
اس کے علاوہ، بہت سے دوسرے شہروں میں آلودگی کی سطح کو انتہائی ناقص قرار دیا گیا۔ بہار کے بیگوسرائے میں اے کیو آئی 339، ہریانہ کے فرید آباد میں 338، بلبھ گڑھ میں 334 درج کیا گیا۔ جبکہ بہار کے سیوان میں اے کیو آئی 331، سونی پت میں 324، گوالیار میں 312 اور گروگرام میں 305 ریکارڈ کیا گیا۔
فضائی آلودگی میں بہتری نہ ہونے کے سبب دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے اتر پردیش اور ہریانہ کے وزرائے اعلیٰ سے اپیل کی ہے کہ وہ راجدھانی کی سرحدوں پر ٹریفک جام سے بچنے کے لیے غیر ضروری سامان لے جانے والے ٹرکوں کو پیریفرل ایکسپریس وے پر منتقل کرنے کی کوشش کریں۔ اس کے ساتھ ہی پرالی جلانے کے واقعات میں بھی کوئی خاص کمی نظر نہیں آئی ہے۔

Tags: "بد نام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا"ایئر کوالٹی انڈیکسکٹیہار
ShareTweetSend
Previous Post

نوٹ بندی کی چھٹی "برسی”

Next Post

راہل کا کارواں 3 دسمبر کو راجستھان میں داخل ہوگا

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ہر قسم کا مذہبی جنون ملک کےلیے خطرناک ہے :راہل

راہل کا کارواں 3 دسمبر کو راجستھان میں داخل ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In