بدھ, دسمبر 31, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ڈی ایم کے ایم پی نے ہندی بولنے والی ریاستوں کو گئو موتر ریاست قرار دیا

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 6, 2023
in خاص خبریں
0
ڈی ایم کے ایم پی نے ہندی بولنے والی ریاستوں کو گئو موتر ریاست قرار دیا
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) لوک سبھا میں دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کے رکن پارلیمنٹ سینتھل کمار نے ہندی بولنے والی ریاستوں کو ‘گتو موتر ریاستیں’ قرار دیا، جس پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے سخت حملہ کیا اور ‘انڈیا اتحاد کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کو دفاعی موقف اپنانے پر مجبور کردیا۔ایوان میں جموں و کشمیر تنظیم نو ترمیمی بل پر بحث کے دوران مسٹر سینتھل کمار نے کہا کہ بی جے پی کی اصل طاقت ہندی پٹی کی ریاستوں میں انتخابات جیتنا ہے۔ ہم ان ریاستوں کو گئو موتر ریاستیں کہتے ہیں۔ آپ جنوبی ہندوستان نہیں آ سکتے۔

#WATCH | Winter Session of Parliament | DMK MP DNV Senthilkumar S says "…The people of this country should think that the power of this BJP is only winning elections mainly in the heartland states of Hindi, what we generally call the 'Gaumutra' states…" pic.twitter.com/i37gx9aXyI

— ANI (@ANI) December 5, 2023

انہوں نے یہ بیان تین ریاستوں میں بی جے پی کی زبردست جیت پر تنقید کرتے ہوئے دیا ہے۔اس پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے ممبران پارلیمنٹ نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا، “تین ریاستوں کے لوگوں نے بی جے پی کو ووٹ دیا ہے اور انہیں وزیر اعظم نریندر مودی پر بھروسہ ہے۔ یہ ایسے بیانات دینے والوں کی اوچھی ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے۔ ایسے لوگ وزیر اعظم مودی کی مقبولیت سے جلتے ہیں۔

#WATCH | DMK MP DNV Senthilkumar S on his 'Gaumutra' remark, "I made some statement inside the House. At the time Home Minister & BJP members were there at that time. I have used this before in my Parliament speeches. It was not a controversial statement. If it touches somebody I… pic.twitter.com/bUUbQ0O7fY

— ANI (@ANI) December 5, 2023


انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو پورے ملک میں قبول کیا جاتا ہے۔ کرناٹک میں بی جے پی کی حکومت رہی ہے اور پڈوچیری میں بی جے پی کی حکومت ہے۔ جو بھی ایسا بیان دیتا ہے اسے اپنے علم میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔ بی جے پی نے کہا کہ یہ بیان کانگریس کے کہنے پر دیا گیا ہے۔ یہ ملک گائے، گنگا اور گیتا کی توہین برداشت نہیں کرے گا۔وہیں کانگریس نے خود کو ڈی ایم کے ایم پی سے الگ کرلیا۔ کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ ہم سب کی گئو ماتا میں عقیدت ہے۔ کانگریس کا ڈی ایم کے ایم پی کے بیان سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ذاتی طور پر ایوان میں کچھ کہتا ہے تو اس سے پوچھا جانا چاہیے۔خیال ر ہے کہ اس سے قبل ڈی ایم کے لیڈر اور تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن کے بیٹے ادے نیدھی نے سناتن دھرم کو تباہ کرنے کی بات کہی تھی۔

Tags: 'گتو موتر ریاستیں'بھارتیہ جنتا پارٹیدراوڑ منیترا کزگمڈی ایم کےسینتھل کمارلوک سبھا
ShareTweetSend
Previous Post

شیوانند تیواری کو ہتک عزت کے معاملے میں ایک سال قیدکی سزا

Next Post

ڈی ایم کے رکن پارلیمنٹ کے قابل اعتراض بیان کے خلاف لوک سبھا میں ہنگامہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وکلاء کے مفادات کے تحفظ کا بل لوک سبھا سے منظور

ڈی ایم کے رکن پارلیمنٹ کے قابل اعتراض بیان کے خلاف لوک سبھا میں ہنگامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In