جمعہ, جنوری 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

امریکی کسانوں کے لیے ملٹی بلین ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے ’ہندوستانی چاول پر اضافی ٹیرف لگانے کی بات کہی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 10, 2025
in اخبارجہاں
0
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام
0
SHARES
62
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن، 9 دسمبر(یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی بات چیت کے دورانیے میں زرعی درآمدات، خاص طور پر ہندوستان سے چاول اور کینیڈا سے کھاد پر نئے ٹیرف لگانے کی دھمکی دی ہے۔مسٹر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں امریکی کسانوں کے لیے ملٹی بلین ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا، ’’ہندوستان کو چاول امریکہ میں نہیں ڈمپ کرنا چاہیے۔‘‘

صدر کے تبصرے غیر ملکی زرعی سپلائرز، خاص طور پر ایشیائی ممالک جیسے ہندوستان اور تھائی لینڈ پر امریکی حکومت کی دیرینہ تنقید میں ایک تازہ اور تیز اضافہ ہیں۔مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی کسانوں کو دیے جانے والے اس ’12 بلین ڈالر کے امدادی پیکیج پروگرام’ کی مالی اعانت غیر ملکی تجارتی شراکت داروں سے پہلے سے جمع کیے گئے ‘درآمد ڈیوٹی’ سے کی جائے گی۔

صدر نے دلیل دی کہ بڑھتی ہوئی درآمدات گھریلو کسانوں پر دباؤ ڈال رہی ہیں اور وہ امریکی زراعت کے تحفظ کے لیے درآمدی محصولات کو اپنے بنیادی آلے کے طور پر استعمال کرنا جاری رکھیں گے۔یہ تازہ ترین تبصرے ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب روسی صدر ولادیمیر پوتن ہندوستان کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے دو طرفہ دفاعی اور تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ہندوستانی اور امریکی حکام کے درمیان تجارتی مذاکرات اس ماہ جاری رہنے کی امید ہے۔

Tags: امریکی صدرایشیائی ممالکتجارتی بات چیتٹرمپدرآمد ڈیوٹیزرعی سپلائرزگھریلو کسانواشنگٹن
ShareTweetSend
Previous Post

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

Next Post

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In