بدھ, مارچ 4, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

ای ڈی کا سمن بی جے پی کے اشارے پر بھیجا گیا: کیجریوال

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 2, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں کجریوال نے "چوتھی پاس راجہ” کی کہانی سنائی
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو خط لکھ کر دہلی کے وزیر اعلی نے پوچھاکہ انہیں کس حیثیت میں طلب کیا گیا ہے

نئی دہلی (یواین آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے الزام لگایا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے انہیں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کہنے پر سمن جاری کیا ہے۔ مسٹر کیجریوال نے جمعرات کو ای ڈی کو خط لکھ کر کہا کہ یہ نوٹس بی جے پی کے کہنے پر بھیجا گیا ہے تاکہ وہ چار ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں مہم نہ چلا سکیں۔ انہوں نے سمن واپس لینے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ واضح نہیں ہے کہ آپ نے مجھے کس حیثیت میں طلب کیا، بطور گواہ یا بطور ملزم۔ سمن کی تفصیل نہیں بتائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ انہیں ذاتی طور پر بلایا گیا ہے یا بطور وزیر اعلیٰ یا عام آدمی پارٹی کے سربراہ کے طور پر۔

.@ArvindKejriwal, दिल्ली के मुख्यमंत्री ने आज ED के Summon पर ED को पत्र लिखकर बताया – कि Summon में कहीं साफ़ नहीं हो रहा कि Arvind Kejriwal को किस हैसियत से बुला रहे हैं, संदिग्ध? गवाह? मुख्यमंत्री या AAP संयोजक?

– @Saurabh_MLAgk pic.twitter.com/P0AZ4Dutlg

— AAP (@AamAadmiParty) November 2, 2023

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ 30 اکتوبر کی دوپہر کو بی جے پی لیڈروں نے کہنا شروع کر دیا تھا کہ جلد ہی مجھے طلب کر کے گرفتار کر لیا جائے گا۔ مجھے اسی دن شام کو سمن موصول ہوا۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سمن سب سے پہلے میری شبیہ کو خراب کرنے کے لیے بی جے پی لیڈروں کو لیک کیا گیا تھا۔
انہوں نے کہاکہ ‘ملک کی پانچ ریاستوں یعنی میزورم، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ میں جلد ہی انتخابات ہونے والے ہیں۔ عام آدمی پارٹی ہر جگہ الیکشن لڑ رہی ہے۔ پارٹی کے قومی کنوینر اور اسٹار کمپینر ہونے کی وجہ سے انہیں انتخابی مہم کے لیے سفر کرنا پڑتا ہے۔ دوسری طرف میں دہلی کا موجودہ وزیر اعلیٰ ہوں۔ دیوالی کے تہوار کی وجہ سے میرے پاس سرکاری طور پر بہت سارے کام ہیں۔ جہاں مجھے ہونا ضروری ہے۔واضح رہے کہ اے اے پی لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا دہلی شراب پالیسی گھپلہ میں فروری سے جیل میں ہیں۔ عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو بھی حال ہی میں ای ڈی نے گرفتار کیا تھا۔ اس کے علاوہ اس معاملے میں ای ڈی نے آج دہلی کے کابینہ وزیر راج کمار آنند کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔

Tags: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹای ڈیبھارتیہ جنتا پارٹیدہلیسمنشبیہکیجریوالوزیر اعلی
ShareTweetSend
Previous Post

تلنگانہ میں راہل نے خواتین ووٹروں کو راغب کرانے کی کوشش کی

Next Post

کانگریس اقتدار کے لیے جھوٹ بولتی ہے – سندھیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریس اقتدار کے لیے جھوٹ بولتی ہے – سندھیا

کانگریس اقتدار کے لیے جھوٹ بولتی ہے - سندھیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In