اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

نئی نسل کو ملک کے ثقافتی ورثے سے آگاہ کرنا ناگزیر:بھاگوت

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 1, 2024
in دیار وطن
0
موہن بھاگوت کے بیان پرآل انڈیا مسلم مجلس کا سخت ری ایکشن
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غازی پور:یکم جولائی(یواین آئی) راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ(آر ایس ایس)سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ تنوع سے بھر پور ہندوستان کی نئی نسل کو ملک کی مستحکم ثقافتی ورثے کو جاننا اور یہاں کی مٹی سے جڑنا ناگزیر ہے۔سدھ پیٹھ ہتھیا رام مٹھ میں درشن پوجن کے بعد کیلاش بھون میں معزز شخصیات سے بات چیت میں ڈاکٹر بھاگوت نے کہا کہ ہندوستان ہمیشہ سے تنوع سے بھرا ہوا ملک رہا ہے۔قدرتی وسائل سے لے کر لوک رسم و رواج تک، یہاں کی روایات ہمیشہ لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج بھی جنگلاتی علاقے میں قبائلی معاشرہ جنگل کی پیداوار سے اپنا پیٹ بھرتا ہے۔ ان میں کون سی طاقتیں پائی جاتی ہیں اس پر بھی تحقیق ہونی چاہیے۔ قدرت ہمیں ایسی تمام ادویات اور غذائی اجناس دیتی ہے جو بہت فائدہ مند ہیں۔

ہمیں اپنی روایت، قدرتی ذرائع، وسائل، ثقافت، لوک رسم و رواج پر نہ صرف تحقیق کرنی ہے بلکہ آنے والی نسلوں کو اس سے اچھی طرح آگاہ بھی کرنا ہے۔تک اس کی تکمیل بھی پہنچانی ہے۔ نئی نسل کا مٹی سے جڑنا کافی ضروری ہے تاکہ معاشرے اور قوم کی فلاح ممکن ہو سکے۔اس دوران کابینی وزیر دیاشنکر سنگھ، الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شمیم ​​احمد، ودیا پیٹھ کے وائس چانسلر، گجرات یونیورسٹی کے وائس چانسلر، نیشنل ریسلنگ فیڈریشن کے صدر سنجے سنگھ اور دیگر لوگ موجود رہے۔

Tags: ثقافتی ورثہجسٹس شمیم ​​احمدراشٹریہ سوئم سیوک سنگھغازی پورموہن بھاگوتنئی نسل
ShareTweetSend
Previous Post

دو ہزار روپے کے 97.87 فیصد نوٹ ریزرو بینک واپس آ گئے

Next Post

سماج وادیوں نےاکھلیش کا جنم دن منایا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش

سماج وادیوں نےاکھلیش کا جنم دن منایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In