پیر, اپریل 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

مولانا آزاد اُردو یونیورسٹی میں انٹر ہاسٹل کھیل کود و ثقافتی سرگرمیوں کا اختتام

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 22, 2023
in کھیل ایکسپریس
0
مولانا آزاد اُردو یونیورسٹی میں انٹر ہاسٹل کھیل کود و ثقافتی سرگرمیوں کا اختتام
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں جی 20 یونیورسٹی کنیکٹ پروگرام کے تحت پرووسٹ بوائز ہاسٹلس، پرووسٹ گرلز ہاسٹلس اور نظامت جسمانی تعلیم اور اسپورٹس کے اشتراک سے ایک ہفتہ طویل انٹر ہاسٹل کھیل کود و ثقافتی سرگرمیوںکا کل اختتام عمل میں آیا۔
کرکٹ فائنل میچ اور بیڈمنٹن سنگلز اور ڈبلز مقابلے کل یعنی اتوار کو منعقد ہوئے۔ کرکٹ کا فائنل جو دھیان چند اسپورٹس گراو ¿نڈ پر کھیلا گیابوائز ہاسٹل 2 نے جیتا جبکہ بیڈمنٹن سنگلزاور ڈبلزمقابلہ بالترتیب بوائز ہاسٹل4 اوربوائز ہاسٹل1 نے جیتے۔جناب محمد سراج خان اور جناب شیخ نوید کرکٹ میچ کے امپائر تھے جبکہ بیڈمنٹن کے امپائر جناب ضیاءالرحمان اور جناب حبیب اللہ تھے۔والی بال فائنل مقابلہ20 مئی کو منعقد ہوا جس میںبوائز ہاسٹل 2 نے اپنی جیت درج کرائی۔ جناب فضیلت نے امپائر کے فرائض انجام دیے۔19 مئی کو فٹ بال اور ٹیبل ٹینس فائنل کا انعقاد ہوا۔ بوائز ہاسٹل2 نے بوائز ہاسٹل4 کو شکست دے کر فٹ بال ٹائٹل جیت لیا۔ ٹیبل ٹینس مقابلہ بھی بوائز ہاسٹل 2 نے جیتا۔ جناب مظفر ریفری تھے جبکہ جناب راجیش ‘ٹیبل ٹینس کے امپائر تھے۔بوائز ہاسٹل 2 نے کیرم سنگلز اور ڈبلز دونوں میں جیت حاصل کی ۔ ڈاکٹر حبیب اللہ نے امپائر کے فرائض انجام دیے۔شطرنج کے مقابلے میں محمد ارسلان اسد فاتح رہے۔ بیت بازی مقابلے میں بوائز ہاسٹل 2 کی ٹیم فاتح قرار پائی جبکہ بوائز ہاسٹل 3 نے کوئز مقابلہ جیتا۔ جناب راجیش شطرنج کے حکم تھے۔ ڈاکٹر محمد امتیاز عالم، ڈاکٹر طلحہ فرحان، ڈاکٹر آصف لئیق نے بیت بازی مقابلے میں ججس کے فرائض انجام دیے۔
پروفیسر مشتاق احمد آئی پٹیل، پرووسٹ بوائز ہاسٹل کی نگرانی میں تمام مقابلوں کا انعقاد عمل میں آیا جبکہ ڈاکٹر جاوید ندیم پروگرام کو آرڈینٹر تھے۔
پروفیسر شگفتہ شاہین، پروفیسر ایم عبدالعظیم، پروفیسر رضا اللہ خان، ڈاکٹر زائر حسین، پروفیسر وقار النسائ‘ڈاکٹر محمود کاظمی، ڈاکٹراحمد خان نے مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا اور شرکاءکی حوصلہ افزائی کی۔

Tags: ثقافتی سرگرمیکھیل کودمولانا آزاد اُردو یونیورسٹی
ShareTweetSend
Previous Post

مذہبی آزادی کو ختم کرنے کی سازش کا حصہ ہے یکساں سول کوڈ:مولانا ارشدمدنی

Next Post

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی قومی جنرل باڈی میٹنگ دہلی میں منعقد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی قومی جنرل باڈی میٹنگ دہلی میں منعقد

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی قومی جنرل باڈی میٹنگ دہلی میں منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In