اتوار, فروری 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

گیان واپی مسجد سے متعلق ہندو فریق کی عرضی خارج

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 14, 2022
in بزم شمال, دیار وطن
0
گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت مانگنے والی درخواست منظور
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کاربن ڈیٹنگ کی درخواست وارانسی کی ضلعی عدالت سے مسترد

وارانسی (یو این آئی) اتر پردیش میں وارانسی میں گیانواپی مسجد کے احاطے میں شیو لنگ کی شکل کے ڈھانچے کی قدیم ہونے کا پتہ لگانے کے لیے کاربن ڈیٹنگ یا دیگر سائنسی جانچ کی درخواست کو ضلعی عدالت نے جمعہ کو خارج کر دیا ضلع جج اجے کرشنا وشویش کی عدالت نے دونوں فریقوں کی سماعت مکمل کرنے کے بعد ہندو فریق کی اس درخواست کو خارج کر دیا۔ جج نے اپنے فیصلے میں کہا کہ سپریم کورٹ نے 17 مئی کو اس کیس کی سماعت کے دوران وضوخانہ علاقے کو محفوظ رکھنے کا حکم دیا تھا۔ ایسے میں اگر کاربن ڈیٹنگ اور انڈر گراؤنڈ ٹیسٹنگ سے متعلق ‘گراؤنڈ پینیٹریٹنگ ریڈار’ ٹیکنالوجی کے استعمال سے مذکورہ شیولنگ کو کوئی نقصان پہنچتا ہے تو یہ سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوگی۔ جج نے یہ بھی کہاکہ "اگر ایسا ہوتا ہے تو عام لوگوں کے مذہبی جذبات کو بھی ٹھیس پہنچ سکتی ہے۔”
فیصلے میں عدالت نے کہا کہ اس مرحلے پر مبینہ شیولنگ کی عمر، نوعیت اور ساخت کا تعین کرنے کے لیے آثار قدیمہ کے سروے آف انڈیا کو ہدایت دینا مناسب نہیں ہوگا۔ اس طرح کے حکم سے اس مقدمے میں شامل سوالات کے محض حل کا کوئی امکان نظر نہیں آتا۔ اس لیے مدعی کی درخواست خارج کی جا سکتی ہے۔
واضح رہے کہ اس سال مئی میں وارانسی کے سول جج سینئر ڈویژن روی کمار دیواکر نے گیانواپی کیمپس کے ویڈیو گرافی سروے کا حکم دیا تھا۔ سروے کے دوران مسجد کے وضوخانہ میں پتھر کا شیولنگ جیسا ڈھانچہ ملا۔ ہندو فریق اسے شیو لنگ بتا رہا تھا اور مسلم فریق یہ وضوخانہ کا فوارہ کہہ رہا تھا۔ مسلم فریق مقامی عدالت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ گیا۔ وضوخانہ علاقے کے تحفظ کا حکم دیتے ہوئے ہائی کورٹ کی بنچ نے مسلمانوں کو نماز اور دیگر مذہبی سرگرمیاں بلا تعطل جاری رکھنے کا حکم دیا تھا۔

Tags: گیان واپی مسجدہندو فریق
ShareTweetSend
Previous Post

راہل پانی کے ٹینک پر چڑھ کر ترنگا لہرایا

Next Post

جاپانی ین 32 سال کی کم ترین سطح پر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جاپانی ین 32 سال کی کم ترین سطح پر

جاپانی ین 32 سال کی کم ترین سطح پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In