ہفتہ, دسمبر 27, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

رضا اکیڈمی کے بانی نے ترکیہ کی تباہی کی سنائی داستان

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 2, 2023
in دیار وطن
0
رضا اکیڈمی کے بانی نے ترکیہ کی تباہی کی سنائی داستان
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی(پریس) ریلیز مسلم ممالک ترکی و شام میں آنے والے تباہ کن زلزلہ نے جو جانی اور مالی نقصان پہنچا یا ہے اسے دیکھنے کے بعد بیان کرنے کی ہمت نہیں ہوپارہی ہے۔ یہ باتیں ترکی میں موجود ریلیف کی تقسیم کرنے والی تنظیمیں رضا اکیڈمی وآل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء کے قائدین نے کہی ہے جو کئی دنوں سے سخت سردی کے باوجود متاثرہ علاقوں میں پہنچ پہنچ کر ریلیف کی تقسیم کاری کررہے ہیں۔ آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء کے صدر معین المشائخ حضرت علامہ سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی نے بتایا کہ ترکی میں کئی کئی شہر مکمل طور پر تباہ و برباد ہوگئے ہیں، بڑی بڑی عمارتیں زمین بوس ہوگئی ہیں لوگوں کا آشیانہ اجڑ گیا ہے، میدانوں میں خیمہ لگا کر لوگ زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، چھوٹے چھوٹے بچے یتیم ہوکر رہ گئے ہیں، جنہیں سہارا دینا نہ صرف ترکی بلکہ پوری امت مسلمہ کی اولین ذمہ داری ہے۔ آپ نے مزید کہا کہ آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء ورضا اکیڈمی کا وفد ہر متاثرہ علاقوں تک پہنچ کر راحت رسانی کا کام کررہا ہے، ہم نے تقسیم کے وقت دیکھا ہےکہ پیکٹ وصول کرنے کیلئے کس طرح سے پریشان لوگ ٹوٹ پڑتے ہیں، ضرورت ہے کہ امدادی مہم کو اور تیز کیا جائےاس کیلئے مزید تعاون درکار ہے آخر میں حضرت معین میاں نے کہا کہ بروقت رضا اکیڈمی وآل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء نے متاثرہ افراد کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوشش کی ہے، اس کیلئے کئی مہینوں درکار ہے اس لئے اہل خیر حضرات واراکین وائمہ مساجد خاموش نہ رہیں بلکہ ترکی و شام کے متاثرین بھائیوں کی مزید امداد کے لئے جدو جہد کریں رضا اکیڈمی کے بانی و سربراہ الحاج محمد سعید نوری صاحب نے ترکی سے متعلق اپنے درد کو بیان کیا ہے کہ آج وفد نے نوردہ شہر کا دورہ کیا جہاں 86 ہزار آباد ی تھی لیکن افسوس ہزاروں افراد تو ملبے تلے دب کر خالق حقیقی سے جاملے مزید جو بچے ہیں وہ دردناک صورتحال سے دوچار ہیں ہر طرف ہو اور سناٹے کا ماحول ہے آبادی کا نام و نشان تک مٹ گیا ہے جس کو ترکی حکومت نے از سرِ نو تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے امید ہیکہ ترک حکومت جلد ہی کام شروع کریگی لیکن ابھی جو حالات ہیں وہ پریشان کن ہیں لہٰذا ان کی مدد کرنا ہمارے لیے بہت اہم ہے حضرت نوری صاحب نے مزید کہا کہ آج آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء ورضا اکیڈمی نے بیرون ملک جو ریلیف کی فراہمی کی ہے اس سے ہمارے ملک بھارت کا نام اونچا ہوا ہے جب ہم متاثرین سے ملتے ہیں تو وہ ہمیں ہندی کہتے ہوئے خوش آمدید کہتے ہیں اور دعائیں دیتے ہیں خاص طور پر چھوٹے چھوٹے بچے ہم سے لپٹ کر اپنے درد کو بیان کرتے ہیں قائد ملت نوری صاحب کہا کہ ابھی ہم کچھ روز اور ترکی میں رہیں گے تاکہ ہر ہر متاثرہ علاقوں تک رسائی حاصل کریں اور ان کی ضروریات کے سامان مہیا کروائیں اسی مشن کے تحت ہی ہم نے بذات خود ترکی آنے کا فیصلہ کیا جو بہت ہی بہتر ہوا ضرورت ہے کہ جن مساجد و اراکین نے تعاون کیا ہے وہ امدادی سلسلہ کو مزید مضبوط کریں اور جہاں اعلان نہ ہوسکا تھا وہ بھی اپنی ایمانی واخلاقی فریضہ کے ساتھ ترکی و شامی بھائیوں کے دکھ اور درد کے ساتھی بنیں۔

Tags: تباہیترکیہرضا اکیڈمی
ShareTweetSend
Previous Post

عالمی کتاب میلہ میں ترجمہ قرآن مجید سمیت متعدد اسلامی کتابوں کا اجراء

Next Post

معاشرے میں اسکل ڈیولپمنٹ پر زور دینے کی ضرورت ہے: ایم ڈبلیو انصاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
معاشرے میں اسکل ڈیولپمنٹ پر زور دینے کی ضرورت ہے: ایم ڈبلیو انصاری

معاشرے میں اسکل ڈیولپمنٹ پر زور دینے کی ضرورت ہے: ایم ڈبلیو انصاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In