ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

حکومت ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کےلئے ہر قدم اٹھانے کوتیار:سیتا رمن

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 13, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
حکومت ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری  کےلئے ہر قدم اٹھانے کوتیار:سیتا رمن
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں نے حالیہ مہینوں میں ملک کے سرمایہ بازار میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کی ہے اور مودی حکومت ملک میں مزید سرمایہ کاری لانے کےلئے ہر قدم اٹھانے کےلئے تیار ہے ۔محترمہ سیتا رمن نے پوسٹ پانڈیمک:ریپرپوزنگ انڈیا تھیم پر ہیرو انٹرپرائز کی مائنڈ مائن انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام دو روزہ 15ویں مائنڈ مائن سمٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پوری دنیا کے عالمی سرمایہ کار ہندوستان کو سرمایہ کاری کا ایک بہتر سنٹر سمجھ رہے ہیں اور اس کے نتیجے میں حال ہی میں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی ہے ۔ اس سے مارکیٹ میں خوردہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔خیال ر ہے کہ اگست کے مہینے میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 51,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی تھی اور موجودہ مہینے میں بھی وہ اب تک 5600کروڑ روپے کی خریداری کر رہے ہیں۔محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ مرکزی حکومت ملک میں سرمایہ کاری لانے کےلئے ہر قدم اٹھانے کےلئے تیار ہے ۔ ملک کی نجی صنعت کی حوصلہ افزائی اور معاونت کےلئے پی ایل آئی جیسی اسکیمیں شروع کی گئی ہیں اور ٹیکس کی شرح میں بھی کمی کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پالیسیوں کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے ۔ وزیر خزانہ نے صنعتی دنیا سے سوال کیا کہ انہیں مینوفیکچرنگ سیکٹر میں داخل ہونے سے کون روک رہا ہے ، جب کہ دیگر ممالک مینوفیکچرنگ سیکٹر میں ہندوستان کے داخلے کے بہت خواہش مند ہیں۔ وزیر خزانہ نے انڈسٹری سے پوچھا کہ کیا انہیں خود پر یقین نہیں ہے ؟

Tags: غیرملکی سرمایہ کاریوزیرخزانہ
ShareTweetSend
Previous Post

آسمان میں نظر آئی پر اسرار روشنی۔۔۔

Next Post

حکومت سستی، معیاری ادویات فراہم کرنے کے لیے پرعزم:منڈاویہ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
حکومت سستی، معیاری ادویات فراہم کرنے کے لیے پرعزم:منڈاویہ

حکومت سستی، معیاری ادویات فراہم کرنے کے لیے پرعزم:منڈاویہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In