جمعہ, دسمبر 26, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

چوتھی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 13, 2022
in دیار وطن
0
چوتھی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شملہ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہماچل پردیش کے اونا ریلوے اسٹیشن سے وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھائی۔یہ ملک میں شروع ہونے والی چوتھی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین ہے۔ بلک ڈرگ پارک اور آئی آئی آئی ٹی کیمپس کا بھی افتتاح کیا۔
مسٹر مودی اونا کے بعد چمبا پہنچے، یہاں چوگن میں ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔ چمبا میں وزیر اعظم گرامین سڑک یوجنا کے تیسرے مرحلے کا آغاز کریں گے۔ اس کے علاوہ بجلی کے دو منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔قبل ازیں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ آج کا نیا ہندوستان تمام پرانے چیلنجوں پر تیزی سے کام کر رہا ہے، جو سہولتیں پچھلی صدی میں عوام تک پہنچنی چاہیے تھیں وہ اب لوگوں تک پہنچ رہی ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ’’ہم نہ صرف 20ویں صدی کے لوگوں کی ضروریات کو پورا کر رہے ہیں بلکہ ہماچل میں گھر گھر جا کر 21ویں صدی کی جدید سہولیات بھی دیئے جا رہے ہیں۔ اسی لیے آج ہماچل کی ترقی کے لیے بے مثال کام کیا جا رہا ہے۔ آج جہاں ہماچل میں دیہی سڑکیں دوگنی رفتار سے بن رہی ہیں، وہیں گرام پنچایتوں کو بھی تیز رفتاری سے رابطہ فراہم کیا جا رہا ہے۔گزشتہ حکومتوں پر طنز کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ 40 سال پہلے دہلی میں بیٹھی حکومت نے ایک چھوٹی ریلوے لائن پر مہر لگائی، فائل بنائی اور دستخط کئے۔ الیکشن آیا تو لوگوں کے آنکھوں میں دھول جھونک کر ووٹ اکٹھے کیے لیکن زمین پر ایک بھی کام نہیں ہوا۔ ایک طرف جہاں ہماچل میں ہزاروں بیت الخلاء بن رہے ہیں وہیں دوسری طرف ہر گاؤں میں بجلی کا نظام بہتر کیا جا رہا ہے۔ اونا سے چوتھی وندے بھارت ٹرین کے روانہ ہونے کے بعد چمبا پہنچنے پر مسٹر مودی نے ڈبل انجن والی حکومت کے فوائد کا ذکر کیا اور اسٹیج پر پہنچ کر میدان میں جمع ہونے والے بہت بڑے ہجوم کا جھک کر استقبال کیا۔مسٹر مودی آج نو دنوں میں دوسری بار ہماچل پردیش کا دورہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو میڈ ان انڈیا وندے بھارت ٹرین سے جوڑا جا رہا ہے۔ چن پورنی، نینا دیوی، جوالاجی دیوی، برجیشوری دیوی اور آنند پور صاحب کے درمیان سفر اب وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کے ذریعے آسان ہو جائے گا۔ حکومت نے کرتارپور کوریڈور کے ذریعے جو کام کیا ہے، وہ اب اسے مزید طاقتور بنائے گا۔ہماچل میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جنہوں نے نہ تو ٹرین دیکھی ہے اور نہ ہی اس میں سوار ہوئے ہیں۔ آج آپ کو صرف ٹرین ہی نہیں ہندوستان کی جدید ترین ٹرین مل گئی ہے۔

Tags: ٹرینہری جھنڈیواندے بھارت
ShareTweetSend
Previous Post

یوکرین تنازعہ کے حوالے سے روس کو ترک صدر کی ثالثی کی امید

Next Post

حجاب پرعدالت عظمیٰ کے دونفری ججوں کے فیصلے میں متضاد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
حجاب پرعدالت عظمیٰ کے دونفری ججوں کے فیصلے میں متضاد

حجاب پرعدالت عظمیٰ کے دونفری ججوں کے فیصلے میں متضاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 18, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025
کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

کچی آبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کا وزیر اعلیٰ کا عزم

دسمبر 10, 2025
ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In