ہفتہ, فروری 28, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

گیانواپی مسجد سے متعلق کیس کی سماعت پھر ملتوی، اگلی شنوائی24 جنوری کو ہوگی

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 6, 2024
in بزم شمال
0
گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت مانگنے والی درخواست منظور
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وارانسی(ایجنسیاں):وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے اے ایس آئی سروے رپورٹ کوعام نہ کرنے کے مطالبے پر فیصلہ کے لیے اگلی تاریخ 24 جنوری دی ہے۔آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا نے بدھ کو وارانسی کے ضلع جج ڈاکٹر اجے کرشنا وشویش کی عدالت میں عدالتی حکم کا حوالہ دیتے ہوئے گیانواپی کی سروے رپورٹ کو چار ہفتوں تک عام نہ کرنے کی اپیل کی تھی۔
جمعرات اور جمعہ کو اس کیس کی سماعت کے لیے تاریخیں طے کی گئی تھیں لیکن عدالت نے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا تھا۔ آج عدالت نے تمام مختلف درخواستوں پر اپنا موقف واضح کیا۔
اے ایس آئی نے اپنی درخواست میں کہا کہ اس نے گیانواپی میں 4 اگست سے 2 نومبر تک کئے گئے سروے کی مہر بند رپورٹ 18 دسمبر کو عدالت میں پیش کی تھی۔
دریں اثنا، خود ساختہ وشویشور جیوترلنگا کی جانب سے 1991 میں گیانواپی میں مندر کی تعمیر اور ہندوؤں کو پوجا کا حق دینے کے سلسلے میں پنڈت سومناتھ ویاس اور دیگر کی طرف سے دائر ایک پرانا مقدمہ سول جج سینئر ڈویژن فاسٹ میں زیر التوا ہے،حال ہی میں اس معاملے سے متعلق عرضی پر سماعت کرتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ نے اے ایس آئی کو گیانواپی سروے کی رپورٹ وارانسی کی فاسٹ ٹریک عدالت میں داخل کرنے کا حکم دیا تھا۔
ہائی کورٹ نے حکم میں یہ بھی کہا تھا کہ اگر ضروری ہو تو فاسٹ ٹریک کورٹ گیانواپی کمپلیکس میں ایک بار پھر سروے کرانے کا حکم دے سکتی ہے۔
اس پر اے ایس آئی نے بدھ کو کہا کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو انہیں گیانواپی میں مزید سروے کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔اس کے علاوہ اس رپورٹ کو فاسٹ ٹریک کورٹ میں پیش کرنے میں بھی وقت لگے گا، اس لیے عدالت اس رپورٹ کو چار ہفتوں تک عام نہ کرنے کا حکم دے۔
بدھ کو ہی انجمن انتظامیہ مسجد نے سیل شدہ باتھ روم کی صفائی کی اجازت سے متعلق ڈسٹرکٹ جج کی عدالت میں درخواست دی تھی۔
درخواست میں بتایا گیا کہ سول جج سینئر ڈویژن کے حکم پر 16 مئی 2022 سے وضوخانہ کو سیل کر دیا گیا ہے اور سپریم کورٹ نے بھی وجوخانہ کو سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔اس کے سیل ہونے کی وجہ سے اس میں موجود مچھلیوں کی دیکھ بھال نہیں کی جا رہی ہے اور ان میں سے کچھ مر چکی ہیں جس سے وہاں بدبو پیدا ہو گئی ہے۔عرضی میں عدالت سے استدعا کی تھی کہ مچھلی کی حفاظت کے ساتھ ہی وضوخانہ کی صفائی کی بھی اجازت دی جائے۔اس پر مندر کی جانب سے سپریم کورٹ میں وضو کی صفائی سے متعلق دائر درخواست کی کاپی حوالے کرنے کے بعد عدالت کے سامنے اپنا اعتراض ظاہر کیا تھا اور کہا تھا کہ انجمن کو اب وضو صاف کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا، آج اس کیس میں بھی عدالت نے اگلی تاریخ 24 جنوری 2024 مقرر کی ہے۔

Tags: سروے رپورٹشنوائیگیانواپیوارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ
ShareTweetSend
Previous Post

مودی کے لئے آئین سے زیادہ ناگپور کے حکم کا مطلب ہے: کھڑگے

Next Post

4500 کروڑ روپے کا خصوصی اقتصادی پیکیج جاری: سکھو

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
4500 کروڑ روپے کا خصوصی اقتصادی پیکیج جاری: سکھو

4500 کروڑ روپے کا خصوصی اقتصادی پیکیج جاری: سکھو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In