اتوار, جون 1, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

جموں میں ہوم گارڈز کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 24, 2022
in خاص خبریں
0
جموں میں ہوم گارڈز کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جموں(یو این آئی) سرمائی دارلحکومت جموں میں جمعرات کے روز ہوم گارڈس اہلکاروں نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج درج کیا۔احتجاجی اپنے مطالبات کے حق میں جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے۔
پولیس نے مظاہرین کے راج بھون جانے کے پروگرام کو ناکام بناتے ہوئے کئی ایک کو احتیاطی طور حراست میں لیا۔اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے دفعہ 370 ہٹانے کے بعد ہمیں خوشی ہوئی تھی کہ ان ہمارے مسائل کو حل کیا جائے گا لیکن آج تک ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔
انہوں نے کہا کہ ہم 27 سو ماہانہ تنخواہوں پر کام کرتے ہیں جس سے ہمارے گھر کا گذارہ نہیں چلتا ہے۔
موصوف نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمیں بھی ملک کی باقی ریاستی کی طرح منیمیم ویجز دئے جائیں تاکہ کم سے کم ہم اپنے عیال کی کفالت کر سکیں۔
جاویداحمد نامی ایک احتجاجی نے کہا کہ سال 2015 میں عدالت عظمیٰ نے ہمارے حق میں ایک حکمنامہ جاری کیا تھا لیکن اس کو چھ برس بیت جانے کے بعد بھی لاگو نہیں کیا جا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم آج وردیوں میں ملبوس سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ روا رکھی جا رہی نا انصافی کو دور کیا جانا چاہئے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک طرف میک ان انڈیا اور ڈیجیٹل انڈیا کی باتیں کی جا رہی ہیں جب کہ دوسری طرف ہم خالی کٹورے لے کر سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور ہوئے ہیں۔نامہ نگار نے بتایا کہ جوں ہی احتجاجی مظاہرین نے راج بھون کی طرف پیش قدمی شروع کی تو پہلے سے تعینات جموں وکشمیر پولیس کے اہلکاروں نے اُن کا راستہ روکا اور اُنہیں آگے جانے کی اجازت نہیں دی جس دوران کئی ایک کو احتیاطی طورپر حراست میں بھی لیا گیا۔

Tags: احتجاججموںسرمائی دارلحکومتہوم گارڈز
ShareTweetSend
Previous Post

اتراکھنڈ اسمبلی سے برطرف اہلکاروں کو جھٹکا

Next Post

طالبان سرکار کے ذیعہ کابل میں اذان کےلئے 400 لاؤڈ اسپیکر نصب

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
طالبان سرکار کے ذیعہ کابل میں اذان کےلئے 400 لاؤڈ اسپیکر نصب

طالبان سرکار کے ذیعہ کابل میں اذان کےلئے 400 لاؤڈ اسپیکر نصب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In