پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

میں اپنی عمر کے مقابلے میں بہت جوان نظر آتا ہوں: امریکی صدر

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 29, 2024
in اخبارجہاں
0
میں اپنی عمر کے مقابلے میں بہت جوان نظر آتا ہوں: امریکی صدر
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن ، 29 فروری (یواین آئی) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ میں اپنی عمر کے مقابلے میں بہت جوان نظر آتا ہوں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کئی امریکیوں کو جوبائیڈن کی عمر کو لے کر تشویش ہے کیونکہ انہوں نے دوبارہ انتخاب میں حصیہ لینے کا اعلان کیا ہے اگر وہ دوسری مرتبہ بھی صدر منتخب ہوتے ہیں تو امریکی تاریخ کے معمر ترین صدر ہوں گے۔صحافیوں سے گفتگو کے دوران اپنے سالانہ میڈیکل ٹیسٹ کے حوالے سے 81 سالہ جوبائیڈن بولے کہ میرا سالانہ طبی معائنہ اچھا رہا، انہوں نے مزید مذاق کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز کا خیال ہے کہ میں اپنی عمر کے مقابلے میں بہت جوان نظر آتا ہوں۔81 سالہ امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز میری لینڈ ملیٹری میڈیکل سینٹر میں طبی معائنہ کروایا جہاں انہیں ڈاکٹر نے کہا کہ جو بائیڈن ہفتے میں کم از کم پانچ دن ورزش کرتے ہیں اور وہ ’ڈیوٹی کے لیے فٹ‘ ہیں۔ڈاکٹر کیون او کونر نے لکھا ہے کہ 81 سالہ بائیڈن کی طبعیت بگڑتی رہی، لیکن پچھلے سال سے ان کی طبعیت بہتر ہے، ان کے معمعلی بیماری کا علاج ادویات سے کیا جاتا ہے۔
ڈاکٹر نے کہا کہ ’ صدر ٹھیک محسوس کر رہے ہیں اور اس سال جسمانی طور پر کسی نئے خدشات کی نشاندہی نہیں ہوئی، وہ ڈیوٹی کے لیے موزوں ہے اور بغیر کسی روکاوٹ کے اپنی تمام ذمہ داریوں کو پوری طرح سے انجام دے سکتے ہیں۔واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دوسرے کی ذہنی صحت پر سوال اٹھائے ہیں، جبکہ صدارتی امیدوار نیکی ہیلی نے دونوں کو صدارتی عہدے کے لیے ضعیف قرار دیا ہے۔

Tags: جوبائیڈنسالانہ میڈیکل ٹیسٹعمرمعمر ترین صدر
ShareTweetSend
Previous Post

اسٹاک بازار میں تیزی لوٹی

Next Post

جمعیۃعلماء ہندوایم ایچ اے مدنی چیرٹیبل ٹرسٹ کے تعلیمی وظائف جاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
حجاب اسلام کا بنیادی ولازمی حصہ:مولانا ارشد مدنی

جمعیۃعلماء ہندوایم ایچ اے مدنی چیرٹیبل ٹرسٹ کے تعلیمی وظائف جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In