منگل, مارچ 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سےافطار پارٹی کا انعقاد

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 3, 2023
in دیار وطن
0
مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سےافطار پارٹی کا انعقاد
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ(پریس ریلیز)آج بالاگنج کے پرفیکٹ ٹاور میں مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے روزہ افطار پارٹی کاا نعقاد کیا گیا جس میں سبھی مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی اور ایک ساتھ روزہ کھولا مسلم راشٹریہ منچ کے ذریعے روزہ افطار پارٹی میں مہمان خصوصی ڈاکٹر ہیرا ٹھاکر ( ریاستی وزیرپچھراورگ)راجدھانی لکھنؤ کی میئر سنیوکتا بھاٹیہ اور فخر الدین علی احمد کمیٹی کے چیئرمین تورت زیدی اور آلوک شکلاشریک ہوئے اس موقع پرریاستی وزیر ڈاکٹر ہیرا ٹھاکر نے کہا کہ بہت مبارک مہینہ ہے ہماری پارٹی سب کا ساتھ سب کا وکاس چاہتی ہے ہماری پارٹی مسلمانوں کھڑی ہے مسلمانوں کو بھی اب کھل کرآگے آنے کی ضرورت ہے روزہ افطارپارٹی گنگاجمنی تہذیب کی مثال ہے ۔اس موقع پر آگے مسلم راشٹریہ منچ کی غوثیہ خانم نے کہا کہ بالا گنج میں اس روزہ افظار پارٹی میں سبھی ہندو مسلم بھائیوں نے ایک ساتھ ملکر کر روزہ افطار کیا ۔اس کے بعد پروگرام کے کنونیر حسن کوثر نے کہا کہ رمضان کسی ایک مذہب کیلئے نہیں ہے رمضان کو عبادت اس لئے کہاگیا ہے کہ سب لوگ ساتھ بیٹھ کر روزہ افطار کریں گے اور لوگوں کو کھانا بھی کھلائیں اور لوگوں پر مال بھی خرچ کریں تبھی تو رمضان کو عبادت کا مہینہ کہا گیا ہےہمارے یہاں سبھی لوگ ملکر روزہ افطار کرتے ہیں اس میں ہندو مسلم و سبھی مذاہب کے لوگ موجود رہتے ہیں اور یہ سبھی ہمارے اپنے ہیں اور ہم سب لوگ ساتھ ملک کر پورا مہینہ روزہ افطار کرتے رہیں گے۔اس موقع پر نعیم جی،پسماندہ مورچہ ،فرحا ،شاداب عالم ،صوفی محمود نقوی موجود رہے پروگرام کے کنوینر سید حسن کوثر صاحب مسلم راشٹریہ منچ کی خاتون لیڈر غوثیہ خانم ،مولانا توقیر،میثم حسین،فیضی مرزا،منصور علی،محمد افضل ،محمد عارف ،محمد لکی،اویس و دیگر ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔یہ اطلاع مسلم راشٹریہ منچ کے میڈیا انچارج نے دی ہے۔

Tags: افطار پارٹیلکھنؤمسلم راشٹریہ منچ
ShareTweetSend
Previous Post

ایڈووکیٹ فیروز احمد نےآل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے منصب صدارت کی ذمے داری سنبھالی

Next Post

امسال حج سے متعلق سرگرمیاں کیش لیس ہوں گی: اسمرتی ایرانی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی کے 2540عازمین امسال حج کریں گے

امسال حج سے متعلق سرگرمیاں کیش لیس ہوں گی: اسمرتی ایرانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In