جمعہ, جون 20, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں مذہبی خبریں

امسال حج سے متعلق سرگرمیاں کیش لیس ہوں گی: اسمرتی ایرانی

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 3, 2023
in مذہبی خبریں
0
دہلی کے 2540عازمین امسال حج کریں گے
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایس بی آئی کے فوریکس کارڈ کا سہولت فراہم کر کے انہیں کیش رقم لے جانے سے نجات دلائی جائے گی

نئی دہلی(نمائندہ):مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور اسمرتی ایرانی نے آج شاستری بھون میں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے کارکنان سے غیر رسمی ملاقات کی۔اس دوران انہوں نے بتایا کہ حاجیوں کے سہولت کو دھیان میں رکھتے ہوئے مرکزی حکومت اب اسٹیٹ بینک آف انڈیاکے تعاون سے عازمین کیلئے فوریکس کارڈ کا انتظام کر رہی ہے، جس کے ذریعے وہ بغیر کیش رقم کے ہی سفرپرجاسکیں گے۔اسمرتی ایرانی نے کہا کہ پہلے سفر حج کیلئے ناموں کا انتخاب ہونے پر ہر عازم حج کو روانگی سے کئی ماہ قبل حج کمیٹی کے پاس 2100 ریال کے بقدر پیسے جمع کرانے پڑتے تھے جو انہیں امبار کیشن پوائنٹ پر سفر حج پر روانگی کے وقت 2100 ریال کی شکل میں واپس ملتے تھے اور مکہ ومدینہ میں یہ پیسہ ختم ہو جانے پر عازمین کو بڑی مشکلات کا سامناکرناپڑتاتھا،مگراب اس کی ضرورت نھیں ہے، بلکہ عازمین کوایس بی آئی کے فوریکس کارڈ کا سہولت فراہم کر کے انہیں کیش رقم لے جانے سے نجات دلائی جائے گی۔محترمہ ایرانی نے عازمین کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ رواں برس سفر حج پر جانے والے خواہشمند ایک لاکھ 84 ہزار افراد نے درخواستیں دیں تھیں، جن میں سے ایک لاکھ 40 ہزارافراد کے ہم آن لائن قرعہ اندازی کے ذریعے سلیکٹ ہوئے، جنہیں فورا ہی ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع دیدی گئی۔ انہوں نے کہا کہ منتخب عازمین میں 70 یا اس سے زائدعمرکے10621 عازمین کا انتخاب عمل میں آیا جبکہ بغیر محرم کے 4314 خاتون عازمین کو منتخب کیا گیا اور 45 ہزار افراد کا نام ویٹنگ لسٹ میں آیا۔مرکزی وزیر نے مزید بتایا کہ امسال عازمین کیلئے مرکزی حکومت انشورنس کا بھی انتظام کر رہی ہے تاکہ سفر حج کے دوران حادثہ ہونے کی صورت میں متاثرین کو مالی مدد فراہم کرائی جائنگے، اسکے لئے انشورنس کمپنیوں سے کم از کم پریمئم پر انشورنس لانے کیلئے بات چیت جاری ہے،یہ انشورنس کرانا ہر عازم کیلئے لازمی ہو گا۔اس موقع پرایس بی آئی کے ایم.ڈی آلوک چودھری نے فوریکس کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے تمام امبار کمیشن پوائنٹ پر انکے نوڈل افسران موجود ہوں گے، جو عازمین کیلئے کیش اور فوریکس سے متعلق سہولیات دستیاب کرائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ریزروبینک آف انڈیا(آربی آئی) کی ہدایات کے مطابق ہر عازم حج 10ہزار ڈالر کی رقم فور سیکس کارڈ میں ڈال سکتا ہے اور عازمین سعودی عرب پہنچ کر اپنے خرچ اور ضروریات کیلئے وہاں کے اے ٹی ایم سے ریال نکال سکتا ہے،اسکے علاوہ عازمین کو یہ سہولت بھی دستیاب ہو گی کہ سعودی عرب میں چیر ختم ہونے کی صورت میں انکے گھر والے ہندوستان سے فوریکس کارڈ میں مزید پیسہ ڈالکر انہیں پریشانی سے بچاسکتے ہیں۔مسٹر آلوک چودھری نے بتایا کہ ہر امبار کیشن پوائنٹ پر ایس بی آئی کے نوڈل افسرموجود ہوں گے اور عازمین حج کے پاس بھی ان نوڈل افسران کی لسٹ دستیاب ہو گی، یہ صرف ایک خدمت کے تحت ہی کام کر رہے ہیں۔

Tags: اسمرتی ایرانیحجکیش لیس
ShareTweetSend
Previous Post

مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سےافطار پارٹی کا انعقاد

Next Post

ملک کی فرقہ وارانہ صورتحال پر”انڈین مسلمس فار پروگریس انڈریفارمس” کی تشویش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملک کی فرقہ وارانہ صورتحال پر”انڈین مسلمس فار پروگریس انڈریفارمس” کی تشویش

ملک کی فرقہ وارانہ صورتحال پر"انڈین مسلمس فار پروگریس انڈریفارمس" کی تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In