اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

تلنگانہ میں کہرے کی شدت میں اضافہ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
دسمبر 31, 2023
in دیار وطن
0
تلنگانہ میں کہرے کی شدت میں اضافہ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد۔31دسمبر(یواین آئی)تلنگانہ میں اگرچہ کہ سردی کی شدت معمول کے مطابق ہے تاہم کہر کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ریاست کے کئی علاقوں میں 9بجے صبح تک بھی کہرے کی گھنی چادر نظرآرہی ہے۔تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے نواحی علاقوں کے بشمول شمالی تلنگانہ کے اضلاع کہر کی شدت کے شکار ہیں۔اسی دوران محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ریاست کے بیشتر مقامات پر اسی طرح کی صورتحال آئندہ دو دنوں تک برقراررہے گی۔محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے عوام سے چوکس رہنے کی خواہش کی ہے۔محکمہ موسمیات نے کہاکہ رات کے اوقات میں درجہ حرارت 11تا14ڈگری سلسلیس کے درمیان درج کیاجارہا ہے۔دو بجے شب کے بعد کہر دیکھی جارہی ہے اورروشنی کم ہورہی ہے جس کے نتیجہ میں سامنے آنے والی کوئی شئے بھی نظرنہیں آرہی ہے۔اس کہر کے نتیجہ میں حالیہ دنوں کے دوران سڑک حادثات میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔عادل آباد،آصف آباد،منچریال،بھدرادری کوتہ گوڑم، نرمل،کھمم،نلگنڈہ، سوریاپیٹ،یادادری بھونگیر، رنگاریڈی،حیدرآباد،میڑچل ملکاجگری اور میدک میں کہر کی شدت زیادہ ہونے کے پیش نظران اضلاع کے عہدیداروں کو چوکس کردیاگیا ہے۔

Tags: تلنگانہسردیکہرےمحکمہ موسمیات
ShareTweetSend
Previous Post

اسرو کے نئے مشن کی الٹی گنتی شروع

Next Post

نئے سال میں شیئرمارکیٹ میں بہتری کی امید

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
اسٹاک مارکیٹ میں افراتفری کا ماحول

نئے سال میں شیئرمارکیٹ میں بہتری کی امید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In