اتوار, مارچ 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

پانچویں مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی پر ہندوستان کا قبضہ

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 17, 2024
in کھیل ایکسپریس
0
پانچویں مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی پر ہندوستان کا قبضہ
0
SHARES
57
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہیو لینبیور : بھارت نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل پانچویں مرتبہ جیت لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں میزبان چین کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ مقابلے کا واحد گول فاتح ٹیم نے آخری کوارٹر میں اسکور کیا۔چین کے شہر ہیو لینبیور میں کھیلے گئے ایونٹ کا فیصلہ کن معرکہ میزبان چین اور بھارت کے درمیان تھا۔

چین پہلی مرتبہ ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے فائنل میں پہنچا تھا جس نے اولمپک برانز میڈلسٹ ٹیم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔فائنل کے ابتدائی تین کواٹر میں دونوں میں سے کوئی ٹیم بھی کوشش کے باوجو گول نہ کرسکی۔ چوتھے کوارٹر کے نویں منٹ میں بھارتی ٹیم واحد اور فیصلہ کن گول اسکور کرنے میں کامیاب رہی۔یہ گول جگراج سنگھ نے کیا، اسی اسکور پر فائنل کا خاتمہ ہوا اور بھارت نے پانچویں مرتبہ ایشین چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیت لیا۔

Tags: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافیایونٹفیصلہ کن معرکہمیزبانہندوستانہیو لینبیور
ShareTweetSend
Previous Post

راہل کی زبان کاٹنے والے کیلئے انعام کےاعلان پر کھڑگے بھڑکے

Next Post

لبنان میں اب واکی ٹاکیز میں بھی دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
لبنان میں اب واکی ٹاکیز میں بھی دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

لبنان میں اب واکی ٹاکیز میں بھی دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In