بدھ, دسمبر 31, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہندوستان ایک قابل اعتماد دوست اور پارٹنر کے طور پر ابھرا ہے:جے شنکر

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 9, 2024
in خاص خبریں
0
وزیر خارجہ آج سعودی عرب جائیں گے
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج کہا کہ ہندوستان ‘’وشوبندھوتو‘ کے ویژن کے ساتھ باہمی احترام اور تعاون کی بنیاد پر مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنا کر پوری دنیا میں امن، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہےاوروہ قابل اعتماد دوست اور پارٹنر کے طور پر ابھرا ہے۔وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے دارالحکومت کے گارگی کالج میں ‘’انڈیا: گلوبل فرینڈ‘ کے موضوع پر اپنے لیکچر میں یہ بات کہی۔ انہوں نے اس پروگرام میں بطور خصوصی مقرر شرکت کی۔ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ کس طرح ہندوستان ایک وشو بندھوہے اور دوسروں کے تئیں انصاف، ذمہ داری اور سخاوت میں یقین رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا، ” ہندوستان نے کئی بار اس اصول کا مظاہرہ کیا ہے، خواہ وہ کووڈ کے دوران دوسرے ممالک کو دوائیں اور ویکسین بھیجنا ہو، یا اپنے شہریوں اور دیگر کو جنگی علاقوں سے محفوظ نکالنا ہو۔ ہندوستان ایک ابھرتی ہوئی طاقت ہے، اور گلوبل ساؤتھ کے حقوق اس کا ایک اہم وکیل ہے۔

انہوں نے کہا کہ وشو بندھو کا وژن دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ باہمی احترام اور تعاون کی بنیاد پر مضبوط تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اپنے مقاصد پر ثابت قدم رہنا ہوگا اور اپنے مفادات کو بھی ترجیح دینا ہوگی۔ ہندوستان ایک قابل اعتماد دوست اور شراکت دار کے طور پر ابھرا ہے جو پوری دنیا میں امن، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے وقف ہے۔بین الاقوامی تعاون کے تئیں ہندوستان کی غیر متزلزل وابستگی اور عالمی تعلقات کے تئیں ہندوستان کے کثیر جہتی نقطہ نظر کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا، "عالمی دوست ہونے کا مطلب نہ صرف عزت حاصل کرنا ہے، بلکہ اپنے مفادات کو مقصد اور عزم کے ساتھ ترجیح دینا بھی ہے۔”سیشن کے بعد انہوں نے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ بات چیت کی اور صبر سے ان کے سوالات کے جوابات دیے اور مستقبل کے لیے ہندوستان کے ابھرتے ہوئے وژن کے بارے میں رہنمائی فراہم کی۔

Tags: انڈیا: گلوبل فرینڈ‘تعاونمضبوطوزیر خارجہوشو بندھووشوبندھوتو
ShareTweetSend
Previous Post

ہندوستانی عوام کو خود کفیل بنانے تک لڑتی رہے گی کانگریس:پرینکا

Next Post

آئین حکومت، پارلیمنٹ کے ہر فیصلہ کی راہ ہموار کرتا ہے: برلا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
آئین حکومت، پارلیمنٹ کے ہر فیصلہ کی راہ ہموار کرتا ہے: برلا

آئین حکومت، پارلیمنٹ کے ہر فیصلہ کی راہ ہموار کرتا ہے: برلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025
مودی عمان  کے اعلیٰ ترین اعزاز  سے سرفراز

مودی عمان کے اعلیٰ ترین اعزاز سے سرفراز

دسمبر 26, 2025
بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

بنگلہ دیش میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر عارضی طور پر بند

دسمبر 18, 2025
100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

100 نئی الیکٹرک بسیں ڈی ٹی سی کے بیڑے میں شامل

دسمبر 18, 2025
عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر  فیصلہ محفوظ

عمر خالد و دیگر کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

دسمبر 10, 2025
امت  شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

امت شاہ اور راہل کے درمیان لوک سبھا میں بحث

دسمبر 10, 2025
قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

قومی دستکاری ایوارڈ تقسیم

دسمبر 10, 2025
ایف بی آئی پاسپورٹ چور- ٹرمپ کا سنگین الزام

ٹرمپ نے ہندوستان کو دی نئی دھمکی

دسمبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In