اتوار, اپریل 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بے مثال طریقوں سے بدل رہا ہے ہندوستان: جے شنکر

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 8, 2023
in خاص خبریں
0
وزیر خارجہ آج سعودی عرب جائیں گے
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اندور (یو این آئی) وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کہا کہ ہندوستان میں جس رفتار سے تبدیلی آرہی ہے وہ بے مثال ہے اور ملک اعتماد کے ساتھ ہر امکان کی طرف قدم اٹھا رہا ہے مسٹرجے شنکر آج یہاں 17ویں پرواسی بھارتیہ کنونشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے اس دوران مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان سمیت کھیل اور نوجوانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور ان کے ریاستی وزیر نشیتھ پرمانک بھی موجود تھے۔
آج کا یہ سیشن بنیادی طور پر نوجوان مہاجرہندوستانیوں پر مرکوز تھا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی صرف پاسپورٹ کے رشتوں پر نہیں بلکہ خون کے رشتوں پر یقین رکھتے ہیں۔ تعلق قائم کرنے کا عمل دو طرفہ ہے اوریہ پہلوسب سے زیادہ کووڈ وبا اور ویکسینیشن کے دوران محسوس کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران بھی مہاجرہندوستانی برادری سے ہندوستان کوبہت اچھا ردعمل ملا۔مدھیہ پردیش کے تجارتی دارالحکومت اندور کی تعریف کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ اس شہر کا دل بہت بڑا ہے اور یہاں کی میزبانی بہت شاندار ہے۔اپنے تقریباً 12 منٹ کے خطاب میں ڈاکٹر جے شنکر نے اس بات پر زور دیا کہ پچھلے آٹھ برسوں میں ہندوستان میں بہت سی تبدیلیاں رونماہوئی ہیں۔

Tags: تبدیلیجے شنکروزیر خارجہ
ShareTweetSend
Previous Post

بین الاقوامی سرحد اور ایل او سی کے قریب فوج ہائی الرٹ پر

Next Post

ملک کو جوڑنے کیلئے تپسیا کر رہا ہوں: راہل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راہل گاندھی کی یاترا اب سہارنپور سے نہیں گزرے گی

ملک کو جوڑنے کیلئے تپسیا کر رہا ہوں: راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In