اتوار, جون 15, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہندوستانی برانڈ کی خوردنی مصنوعات سے مہنگائی میں کمی آئی ہے: سیتا رمن

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 9, 2024
in خاص خبریں
0
وزیرخزانہ نے پارلیمنٹ میں اقتصادی جائزہ پیش کیا
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 08 فروری (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ سرکاری سرمایہ کاری سے نہ صرف معیشت کو رفتارمل رہی ہے بلکہ اس سے روزگار بھی پیدا ہو رہا ہے اور ہندوستانی برانڈ کی خوردنی مصنوعات سے مہنگائی کو قابو کرنے میں مدد ملی ہے وزیر خزانہ نےووٹ آن اکاونٹ بل 2024، تصرفات بل 2024، جموں و کشمیر تصرفات(نمبر 2) بل 2024 اور جموں و کشمیر تصرفات بل 2024 اور فنانس بل 2024 پر بیک وقت ہونے والی بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے۔کسی بھی بڑے منصوبے کی رقم کم نہیں کی گئی بلکہ ہر اسکیم میں اضافہ کیا گیا ہے۔

راجیہ سبھا نے ان بلوں کو ایک ایک کرکے صوتی ووٹ سے منظور کیا اور انہیں لوک سبھا میں واپس کردیا۔ قبل ازیں وزیر خزانہ نے کہا کہ ہاؤسنگ، قبائلی بہبود، خواتین اور بچوں کی ترقی جیسے محکموں کی مختص کردہ رقم کو کم نہیں کیا گیا ہے بلکہ بڑھا دیا گیا ہے۔ پی ایم کسان سمان ندھی، پی ایم آواس دیہی اور شہری کے لیے مختص کردہ فنڈ میں اضافہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لکھ پتی دیدی یوجنا کے تحت اب تین کروڑ خواتین کو اسکیم کے تحت لانے کی بات کہی گئی ہےاور اس سے ان سیلف ہیلپ گروپوں کو کافی تقویت مل رہی ہے جو اپنی مصنوعات بنا کرفروخت کر رہے ہیں۔

محترمیہ سیتا رمن نے کہا کہ فی الحال آٹا، چاول، دالیں اور پیاز ہندوستانی برانڈ کے تحت فروخت ہو رہے ہیں۔ اس کے تحت آٹا 27.50 روپے فی کلو، دال 60 روپے فی کلو، چاول 29 روپے فی کلو اور پیاز 25 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دالیں درآمد کی جا رہی ہیں اور اب یہ مفت ہے۔ کوئی بھی تاجر ملک میں درآمد اور فروخت کر سکتا ہے۔ ارہر دال، اڑد کی دال اور مسور کی دال درآمد کی جارہی ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ آئندہ مالی سال کے عام بجٹ میں چھوٹے ٹیکس دہندگان کے پرانے بقایہ جات میں راحت دینے کا اعلان کیا گیا ہے اور اس کے تحت 25 ہزار روپے تک کے بقایا انکم ٹیکس کی ڈیمانڈ معاف کر دی جائے گی۔ اس سے چھوٹے ٹیکس دہندگان کو بڑے پیمانے پر راحت ملے گی۔

گلوبل ہنگر انڈیکس میں ہندوستان کی پوزیشن کے بارے میں اٹھائے گئے سوال پر، انہوں نے کہا، "ہمارے ملک میں بہت سے ادارے ہیں جو اس رپورٹ پر سوال اٹھا تےرہے ہیں۔ مودی حکومت نے غریبوں کی فلاح و بہبود کے لیے رواں مالی سال میں پی ایم غریب کلیان یوجنا کے تحت 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا اناج تقسیم کیا ہے۔ 80 کروڑ لوگ اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

Tags: خوردنی مصنوعاتراجیہ سبھاروزگارسرمایہ کاریہاؤسنگہندوستانی برانڈ
ShareTweetSend
Previous Post

نوجوان جے جوان مہم کا حصہ بنیں : کانگریس

Next Post

سری نگر میں جگہ جگہ جامہ تلاشیاں

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سری نگر میں جگہ جگہ جامہ تلاشیاں

سری نگر میں جگہ جگہ جامہ تلاشیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In