جمعرات, فروری 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

ایشین گیمز 2023 میں ہندوستانی فٹبال ٹیم کا سفر ختم

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 29, 2023
in کھیل ایکسپریس
0
ایشین گیمز 2023 میں ہندوستانی فٹبال ٹیم کا سفر ختم
0
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

راؤنڈ آف 16 میں ہندوستان کو سعودی عرب کے خلاف 2-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا

ہانگژو(یو این آئی) سعودی عرب کے خلاف 2-0 کی شکست کے ساتھ ایشین گیمز 2023 میں سنیل چھتری کی قیادت والی ہندوستانی فٹبال ٹیم کا سفر ختم ہوگیا۔ جمعرات کو راؤنڈ آف 16 میں ہندوستان کو سعودی عرب کے خلاف 2-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ہندوستان نے اس سے قبل پول اے میں 3 میچ کھیلے تھے،جس میں اسے ایک میں جیت اور ایک میں ہارملی تھی جبکہ ایک میچ ڈرا ہوا تھا۔سینئر مردوں کے فٹ بال فیفا رینکنگ میں ہندوستان دنیا میں 102 ویں نمبر پر ہے جبکہ سعودی عرب 57 ویں نمبر پر ہے۔ناک آؤٹ کے سفر میں، سنیل چھتری اینڈ کمپنی نے بنگلہ دیش کو 1-0 سے ہرایا اور میانمار کو 1-1 سے ڈرا کھیلنے سے پہلے شروعاتی میچ میں چین سے 5-1 سے ہار ملی تھی۔ہندوستان بمقابلہ سعودی عرب مقابلے میں شروعات سے ہی بہت دلچسپ کھیل دیکھنے کو ملا۔ سعودی عرب کے کھلاڑیوں نے شروع میں گول کرنے کے دو مواقع پیدا کیے لیکن دونوں بار ناکام رہے۔ مقابلے کے 22ویں منٹ میں سعودی کھلاڑی نے ایک بہترین پاس کو گول میں تبدیل کرنے کی کوشش کی لیکن گیند گول پوسٹ سے ٹکراکر واپس آگئی۔
پہلے ہاف میں سعودی عرب کے کھلاڑیوں نے انتہائی جارحانہ انداز میں کھیلا لیکن سنیل چھتری کی قیادت میں ہندوستانی ٹیم نے اپنے دفاع کو مضبوط رکھا اور سعودی عرب کو گول کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا۔ پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی لیکن دوسرے ہاف میں سعودی عرب نے انتہائی جارحانہ انداز میں کھیلتے ہوئے میچ کے 51ویں اور 57ویں منٹ میں دو گول داغے۔محمد مران خلیل نے فیلڈ شاٹ کو گول میں بدل کر یہ دونوں گول کیا۔ اس طرح سعودی عرب کی ٹیم نے مقابلے میں 2-0 کی نمایاں برتری حاصل کر لی۔ ہندوستانی ٹیم آخر تک گول کرنے کی کوشش کرتی رہی لیکن اسے کوئی کامیابی نہیں ملی۔ہندوستانی فٹ بال ٹیم نے دو بار (1951 اور 1962) ایشیائی کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ آخری بار ہندوستانی ٹیم 2010 میں راؤنڈ آف 16 میں پہنچی تھی، جہاں اسے جاپان سے 5-0 سے ہارگئی تھی۔

Tags: ایشین گیمزراؤنڈ آف 16سعودی عربفٹبال ٹیم
ShareTweetSend
Previous Post

آگرہ : گنیش وسرجن کے دوران چھ نوجوان ڈوبے، تین کو بچا لیا گیا

Next Post

ہماچل پردیش میں کرپٹو کرنسی کے نام پردو ہزار کروڑ کی دھوکہ دہی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہماچل پردیش میں کرپٹو کرنسی کے نام پردو ہزار کروڑ کی دھوکہ دہی

ہماچل پردیش میں کرپٹو کرنسی کے نام پردو ہزار کروڑ کی دھوکہ دہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In