اتوار, مارچ 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ہندوستان کے نوجوان ہمارے مستقبل کے فیصلہ ساز ہیں: من سکھ مانڈوِیا

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 17, 2024
in دیار وطن
0
ملک میں کھاد کی کوئی کمی نہیں ہے: منڈاویہ
0
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 17 جولائی (یواین آئی) نوجوانوں کے امور اور کھیل کود اور محنت و روزگار کے مرکزی وزیر ڈاکٹر من سکھ مانڈوِیا نے آج نئی دہلی میں نیشنل یوتھ ایوارڈیافتگان اور نیشنل سروس اسکیم (این ایس ایس) ایوارڈ یافتگان کے ساتھ معلوماتی گفت و شنید کا اہتمام کیا۔ اس سیشن کا مقصد ان نوجوان قائدین کی حصولیابیوں کا جشن منانا اور ’مائی بھارت پلیٹ فارم‘ کو توسیع دینے کی حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کرنا تھا، تاکہ یہ ہندوستان کے نوجوانوں کے لیے مزید قابل رسائی اور مفید بن سکے۔

ڈاکٹر مانڈوِیا نے بات چیت کا آغاز ایوارڈ یافتگان کے غیر معمولی تعاون کا اعتراف کرتے ہوئے کیا، جن کا تعلق ہندوستان کی مختلف ریاستوں سے ہے اور جنہوں نے پائیدار ترقیاتی اہداف (ایس ڈی جی)، موسمیاتی تبدیلی، شہری منصوبہ بندی، نوجوانوں کی اختیارکاری، منشیات کے استعمال کی روک تھام، وغیرہ جیسے متنوع شعبوں میں غیر معمولی اثرات مرتب کیے ہیں۔ انہوں نے ملک کے لیے ایک مضبوط مستقبل کی تعمیر کے سلسلے میں نوجوان باصلاحیت افراد کی شناخت اور انہیں پروان چڑھانے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مانڈوِیا نے کہا، ’’ہندوستان کے نوجوان ہمارے مستقبل کے فیصلہ ساز ہیں، اور میں انہیں بااختیار بنانے کے ہمارے اجتماعی سفر کے بارےمیں پرجوش ہوں‘‘۔

بحث کا ایک اہم حصہ ایم وائی بھارت پلیٹ فارم پر نوجوانوں کی تعمیری شمولیت کے لیے اختراعی اور باہمی تعاون پر مبنی خیالات پر مرکوز تھا۔ ڈاکٹر مانڈوِیا نے ایوارڈ یافتگان سے تجاویز طلب کیں کہ کس طرح پلیٹ فارم کو مزید باہم اثر پذیر ، معلوماتی اور پرکشش بنایا جائے۔ ایوارڈ حاصل کرنے والوں نے مزید ڈیجیٹل ٹولز کو شامل کرنے، نوجوانوں سے متعلق تمام اقدامات کے لیے اسے ایک ون اسٹاپ حل بنانے، اور خواہشمند نوجوان رہنماؤں کی رہنمائی کے لیے سرپرستی اور تربیت کے پروگرام تیار کرنے جیسے خیالات تجویز کیے ۔

Tags: ایوارڈیافتگانڈاکٹر من سکھ مانڈوِیاکھیل کودمائی بھارت پلیٹ فارممرکزی وزیرہندوستان
ShareTweetSend
Previous Post

ریلوے پلیٹ فارم کے مطابق وینڈروں کے لئے مقرر کئے گئے ڈریس کوڈ

Next Post

انکاؤنٹرمیں 12 نکسلائٹ ڈھیر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
انکاؤنٹرمیں 12 نکسلائٹ ڈھیر

انکاؤنٹرمیں 12 نکسلائٹ ڈھیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In