اتوار, جون 1, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ایشا امبانی اور آنند پیرامل جڑواں بچوں کے والدین بن گئے

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 20, 2022
in خاص خبریں
0
ایشا امبانی اور آنند پیرامل جڑواں بچوں کے والدین بن گئے
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی(یو این آئی) ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کے چیئرمین اور مینیجنگ ڈائرکٹر مکیش امبانی اور نیتا امبانی کی بیٹی ایشا امبانی نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے جڑواں بچوں میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے امبانی خاندان نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ 19 نومبر 2022 کو ایشا امبانی نے اپنے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے امبانی خاندانی نے دونوں کا بچوں کا نام بھی رکھ دیا ہے بیان کے مطابق لڑکے کا نام کرشنا اور لڑکی کا نام آدیا رکھا گیا ہے۔امبانی اور پیرامل خاندان نے ملک کے عوام سے دونوں بچوں کو ایشا اور آنند پیرامل کیلئے نیک خواہشات کی اپیل کی ہے۔
نئی فیملی اپنی زندگی کے انتہائی اہم مرحلہ میں ہے۔آپ کو بتا دیں کہ ایشا امبانی نے آنند پیرامل کے ساتھ 12 دسمبر 2018 کو ممبئی میں شادی کی۔ ان کی شادی کو اب بھی ہندوستان کی سب سے بڑی شادی سمجھی جاتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ نئی ماں اور بچے صحت مند ہیں اچھی صحت کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، اور خاندان اگلی نسل کو خوش آمدید کہتے ہوئے بہت خوش ہیں۔

Tags: ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈمکیش امبانی
ShareTweetSend
Previous Post

سابق ملائیشیائی وزیراعظم مہاتیرمحمد کو 53 سالوں میں پہلی مرتبہ شکست کا سامنا

Next Post

جمہوریت کا جشن ہر شہری کو منانا چاہیے: مودی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اب مودی نے ‘ایک ملک ،ایک پولیس یونیفارم’ کی تجویز پیش کی

جمہوریت کا جشن ہر شہری کو منانا چاہیے: مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In