جمعرات, جولائی 31, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

بی جے پی کو اقتدار سے ہٹا کر ملک کو برباد ہونے سے بچانا ضروری : کھڑگے

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 28, 2023
in سیاست
0
بی جے پی کو اقتدار سے ہٹا کر ملک کو برباد ہونے سے بچانا ضروری : کھڑگے
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی ( یو این آئی ) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے خوف کا ماحول بنا کر آئینی اداروں کو تباہ کر دیا ہے، اس لیے ملک کو تباہی سے بچانے کے لیے بی جے پی کو اقتدار سے باہر کرنے کی اشد ضرورت ہے۔کانگریس کے 139 ویں یوم تاسیس کے موقع پر یہاں منعقدہ ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے آج کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں ملک کو تباہی کے راستے پر لے جایا گیا ہے اور اگر بی جے پی کو اقتدار سے باہر نہیں کیا گیا تو ملک تباہی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا۔ اس لیے آئین کو بچانے کے لیے مرکز میں بی جے پی حکومت کو اقتدار سے بے دخل کرنا ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت کسی بھی قیمت پر ڈرا دھمکا کر اقتدار برقرار رکھنا چاہتی ہے لیکن کانگریس اور اس کے کارکنان کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ کانگریس کارکنوں کو کوئی نہیں ڈرا سکتا اور نہ ہی وہ کسی سے ڈرتے ہیں۔ ڈرنے والوں نے آزادی کی جدوجہد کے دوران ڈر کی وجہ سے معافی مانگ لی تھی۔ کانگریس نے آزادی کے لیے بے خوفی سے جنگ لڑی اور انگریزوں کو بھگا کر ملک کو آزادی دلائی لیکن بی جے پی کے نظریات کے لوگوں نے ڈر کر معافی مانگ لی۔
مسٹر کھڑگے نے پارلیمنٹ میں سیکورٹی کا مسئلہ بھی اٹھایا اور کہا کہ بی جے پی حکومت اپوزیشن پارٹیوں کے لوگوں کے خلاف کارروائی کررہی ہے جنہوں نے پارلیمنٹ میں سیکورٹی کا مسئلہ اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کی سلامتی سے سمجھوتہ کیا گیا ہے اور جب کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے قائدین نے اس کے خلاف آواز اٹھائی تو انہیں باہر کا راستہ دکھایا گیا۔ جس بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کی مدد سے شرپسند پارلیمنٹ تک پہنچے انہیں سزا نہیں دی جا رہی ہے بلکہ 140 سے زیادہ اپوزیشن ممبران اسمبلی کو باہر کا راستہ دکھایا گیا ہے۔کانگریس لیڈر نے خواتین کو بااختیار بنانے کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر مرکز میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو کانگریس ملک میں نیائے یوجنا کو نافذ کرے گی۔ غریبوں کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ہم نیا ئے یوجنا لائیں گے اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ہم انہیں ایک مقررہ رقم مسلسل فراہم کرنے کا انتظام کریں گے۔ خواتین بااختیار ہوں گی تو ملک مضبوط ہوگا۔ خواتین ملک کی طاقت ہیں اور اگر آنے والے عام انتخابات میں کانگریس جیت جاتی ہے تو کانگریس حکومت نیائے یوجنا کو نافذ کرے گی۔
انہوں نے کہا “کانگریس کی 139 سال کی شاندار تاریخ ہے، آپ لوگ اور آپ کے آباؤ اجداد کئی تاریخی واقعات کے گواہ رہے ہیں، اس لیے میں ملک کے عام کارکنوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ کانگریس سے متعلق پرانے دستاویزات، تصاویر وغیرہ، خطوط وغیرہ حاصل کریں۔ اگر کسی کے پاس ہیں تو انہیں کانگریس ہیڈکوارٹر بھیجیں، انہیں کانگریس کے نئے ہیڈکوارٹر میں محفوظ رکھا جائے گا۔ دستاویز میں ایسی دستاویزات فراہم کرنے والے شخص کا نام درج کیا جائے گا۔ اس موقع پر، میں ملک بھر کے کانگریسیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ پارٹی سے متعلق مختلف زبانوں میں پرانے لٹریچر، تصاویر، خطوط اور تاریخی دستاویزات کو اسکین کرکے دہلی ہیڈ کوارٹر بھیجیں۔ ہم انہیں کانگریس کے آرکائیوز میں رکھیں گے۔

Tags: اقتداربی جے پیتباہیحکومتکانگریسکھڑگے
ShareTweetSend
Previous Post

30 آسٹریلوی خواتین کا ایک ساتھ قبول اسلام

Next Post

امریکی صدر جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی ناکام قرار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
چینی صدر کی جی 20  چوٹی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی خبر سے بائیڈن مایوس

امریکی صدر جو بائیڈن کی خارجہ پالیسی ناکام قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

جولائی 27, 2025
کرنل طاہر مصطفیٰ  جامعہ ہمدرد کے  رجسٹرار مقرر

کرنل طاہر مصطفیٰ جامعہ ہمدرد کے رجسٹرار مقرر

جولائی 27, 2025
جسٹس ورما کی رٹ درخواست پرپیرکوہوگی سماعت

جسٹس ورما کی رٹ درخواست پرپیرکوہوگی سماعت

جولائی 26, 2025
آئی ڈی بی آئی بینک کے ملازمین  کااحتجاج

آئی ڈی بی آئی بینک کے ملازمین کااحتجاج

جولائی 26, 2025
سرعام بے عزتی کے بعدطالبعلم کی خودکشی

سرعام بے عزتی کے بعدطالبعلم کی خودکشی

جولائی 26, 2025
بہار کی ووٹر لسٹ سے55 لاکھ نام حذف ہونے کاامکان!

بہار کی ووٹر لسٹ سے55 لاکھ نام حذف ہونے کاامکان!

جولائی 24, 2025
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات

ممبئی ٹرین دھماکہ کیس میں اپیل پرجلد سماعت کیوں؟

جولائی 27, 2025
لاعلمی کا سیاسی فائدہ اٹھانا شرمناک ہے: نائب صدرجمہوریہ

نائب صدر کااستعفیٰ،حکمراں برادری خاموش کیوں؟

جولائی 24, 2025
جسٹس یشونت ورما کیخلاف مواخذہ کی تیاری مکمل

جسٹس یشونت ورما کیخلاف مواخذہ کی تیاری مکمل

جولائی 22, 2025
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے

غزہ کی گنجان آبادی سے اب جبری انخلا کا حکم

جولائی 21, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In