اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کرناٹک ریاستی اسمبلی کے نتائج کا پیغام:ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 13, 2023
in خاص خبریں
0
کرناٹک ریاستی اسمبلی کے نتائج کا پیغام:ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کر ناٹک کے عوام کو مبارکباد دیتی ہے کہ انہوں نے بی جے پی کو شرمناک شکست دے کر اس کی فرقہ وارانہ سیاست، ریاستی خزانہ کی لوٹ کھسوٹ اور عوام کے بنیادی مسائل سے بے نیازی کے رویہ کو پوری طرح مسترد کر دیا۔
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے کہا کہ کانگریس پارٹی اور اس کی مرکزی و ریاستی قیادت قابل مبارکباد ہے کہ اس نے جنوبی ہند کی واحد ریاست کرناٹک سے بی جے پی کے چراغ کو گل کر دیا نیز واضح اکثریت حاصل کر کے ان قیاس آرائیوں کا بھی قلع قمع کر دیا کہ اگر وہ ریاست میں سب سے بڑی پارٹی بن جائے، تب بھی بی جے پی کی جوڑ توڑ کی سیاست کے پیش نظر حکومت بنائے گی یقین سے نہیں کہا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ کر ناٹک ریاستی اسمبلی کے نتائج دراصل دستور ہند کی سیکولر، جمہوری اقدار پر عوام کے اعتماد اور بی جے پی کی منافرانہ تقسیم پر مبنی سیاست نیز جھوٹ وافتراء پر دازی سے بیزارگی کا عملی مظاہرہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ جی جے پی کی شرمناک شکست دراصل ریاستی عوام و وزیر اعظم مودی کی ہندوتو الفاظی پر غم و غصہ کا اظہار ہے جس کا مظاہرہ گزشتہ کئی ماہ کبھی حجاب مخالف تحریک، کبھی مسلم رزرویشن کا خاتمہ اور کبھی ٹیپو سلطان کی توہین کی شکل میں سامنے آرہا تھا، نیز بی جے پی کی ریاستی حکومت کی عوام کے بنیادی مسائل سے یکسر غفلت، ریاست میں امن و سلامتی سے بے نیازی نیز عوام کی فلاح و بہبود سے مکمل کنارہ کشی کا مظاہرہ بھی اس کی دوسری بنیادی وجہ ہے۔
ڈاکٹر الیاس نے کہا کرناٹک ریاستی اسمبلی کے نتائج نے یہ بھی واضح کر دیا کہ پارلیمانی انتخاب(2024) میں بھی بی جے پی کو شکست دی جا سکتی ہے اگر حزب اختلاف کی جماعتوں کے درمیان سیٹوں پر مفاہمت ہو جائے، وہ ملک کی سیکولر جمہوری اقدار سے کو ئی مفاہمت نہ کریں، ہندوتو اور ہندوراشٹر جیسے اشوز پر ان کا موقف واضح ہو اور وہ عوام کی فلاح و بہبود کو اپنی الیکشن مہم کا بنیادی ایجنڈا بنائیں نیز وہ مرکزی حکومت کے دس سالہ دور کی ملک دشمن و عوام دشمن پالیسیوں کو پوری طرح بے نقاب کریں۔

Tags: اسمبلیڈاکٹر سید قاسم رسول الیاسکرناٹک
ShareTweetSend
Previous Post

امارت شرعیہ کے دعاۃ ومبلغین امارت شرعیہ کے ترجمان ہیں: نائب امیر شریعت

Next Post

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کی شرد پوار سے ملاقات

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کی شرد پوار سے ملاقات

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کی شرد پوار سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In