بدھ, فروری 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

لکشدیپ کے ایم پی کو سرپریم کورٹ سے لگا جھٹکا

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 22, 2023
in خاص خبریں
0
لکشدیپ کے ایم پی کو سرپریم کورٹ سے لگا جھٹکا
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سزا کو معطل کرنے کا کیرالہ ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار، معاملے کو ہائی کورٹ میں واپس بھیجا گیا

نئی دہلی، 22 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے اقدام قتل کے معاملے میں لکشدیپ سے لوک سبھا کے ممبر پارلیمنٹ محمد فیصل کے قصور اور سزا کو معطل کرنے کے کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم کو منگل کے روز خارج کر دیا اور اس پر دوبارہ غور کرنے کی ہدایت دی۔
جسٹس بی وی ناگرتنا اور جسٹس اجل بھوئیاں کی بنچ نے اپنے حکم میں کہا کہ ہائی کورٹ نے سزا پر روک لگانے کی درخواستوں پر غور کرنے کے طریقہ کے سلسلے میں قانون کی صحیح پوزیشن پر غور نہیں کیا ہے۔ اس لیے اسے منسوخ کیا جاتا ہے۔
بنچ نے کہا کہ ہائی کورٹ اس معاملے پر نئے سرے سے غور کرے اور فیصلہ کرے۔ اس کے بعد سپریم کورٹ نے معاملہ ہائی کورٹ کو واپس بھیج دیا۔تاہم، سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے حکم نامے میں چھ ہفتے کی توسیع کرتے ہوئے محمد فیصل کی رکنیت مذکورہ مدت تک برقرار رکھی۔بنچ نے کہا کہ چونکہ وہ اس معاملے کو ہائی کورٹ میں واپس بھیجا جا رہا ہے، اس لیے ایم پی سیٹ کو خالی رکھنا مناسب نہیں ہوگا۔ بنچ نے ہائی کورٹ کے حکم میں توسیع کی اور اسے چھ ہفتوں کے اندر اس معاملے میں فیصلہ کرنے کو کہا۔ہائی کورٹ نے اس معاملے پر غور کرتے ہوئے، فیصل کے قصور اور سزا کی معطلی کی صورت میں میں ہونے والے بھاری اخراجات اور نئے انتخابات کے انعقاد کے امکان کو مدنظر رکھا تھا۔عدالت عظمیٰ کی بنچ نے کہا کہ یہ سزا کو معطل کرنے کی بنیاد نہیں ہونی چاہئے۔ فیصل نے دفاع میں راہل گاندھی کے کیس کا حوالہ دیا تھا، لیکن عدالت عظمیٰ نے اس دلیل کو قبول نہیں کیا۔فیصل کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل اے ایم سنگھوی نے عدالت عظمیٰ کے سامنے دلیل دی کہ اگر عدالت ہائی کورٹ کے نقطہ نظر سے اتفاق نہیں کرتی ہے تو اس معاملے کو ہائی کورٹ کو بھیجا جا سکتا ہے، اور انہیں ایم پی کے طور پر برقرار رہنے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔عدالت عظمیٰ کا یہ حکم مرکز کے زیر انتظام علاقے لکشدیپ کی انتظامیہ اور شکایت کنندہ کی طرف سے دائر درخواستوں پر آیا ہے۔درخواست گزاروں نے کیرالہ ہائی کورٹ کے ذریعہ 25 جنوری کو فیصل کے قصور اور سزا کو معطل کرنے کے حکم کو چیلنج کیا تھا۔لکشدیپ کے کواراتی میں سیشن جج کی عدالت نے 11 جنوری 2023 کو فیصل اور تین دیگر کو آنجہانی مرکزی وزیر پی ایم سعید کے داماد محمد صالح کو قتل کرنے کی کوشش کے الزام میں 10 سال قید بامشقت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

Tags: ایم پیسزاکیرالہ ہائی کورٹلکشدیپ
ShareTweetSend
Previous Post

اعظم خان کی عرضی پر سماعت کیلئے عدالت عظمیٰ آمادہ

Next Post

ہماچل پردیش میں پھر لینڈ سلائیڈنگ ، قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت بند

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہماچل پردیش میں پھر لینڈ سلائیڈنگ ، قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت بند

ہماچل پردیش میں پھر لینڈ سلائیڈنگ ، قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In