جمعرات, فروری 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

امریکہ میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کی نقاب کشائی

لنکن میں واقع نیبراسکا اسٹیٹ کیپیٹل کمپلیکس میں گورنر کے دفتر میں ہندوستان کے بابائے قوم کی قدرافزائی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 8, 2024
in اخبارجہاں
0
امریکہ میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ کی نقاب کشائی
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن (یو این آئی) امریکہ میں نیبراسکا کی اسٹیٹ کیپیٹل بلڈنگ میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی گئی اور ان کے عدم تشدد، رواداری اور انصاف کے اصولوں کے احترام میں 6 دسمبر کو گاندھی جی کے یوم یادگار کے طور پر منانے کا اعلان کیا گیا۔نیبراسکا کے گورنر جم پیلن نے جمعہ کے روز لنکن میں واقع نیبراسکا اسٹیٹ کیپیٹل کمپلیکس میں گورنر کے دفتر میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔

قابل ذکر ہے کہ سیئٹل میں ہندوستانی قونصل خانے کے دائرہ اختیار میں آنے والی نو ریاستوں میں پہلی بار مہاتما گاندھی کا مجسمہ کسی بھی ریاستی دارالحکومت کے احاطے میں نصب کیا گیا ہے۔ قونصلیٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق مسٹر پیلن نے سرکاری طور پر 6 دسمبر کو نیبراسکا میں "مہاتما گاندھی یادگاری دن” کے طور پر اعلان کیا ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امن، عدم تشدد اور انصاف کے عالمی آئیکون مہاتما گاندھی نے سچائی اور انسانی وقار کے لیے اپنی غیر متزلزل وابستگی سے دنیا بھر میں بے شمار افراد اور تحریکوں کو متاثر کیا ہے۔ اس میں ان کے مجسمے کی تنصیب کا ذکر کیا گیا، جو کہ لنکن میں نیبراسکا اسٹیٹ کیپٹل میں سیئٹل میں نئے کھولے گئے قونصل خانے کے ذریعے حکومت ہند کا ایک فراخدلانہ تحفہ ہے۔
ریلیز میں کہا گیا ہے کہ "یہ نیبراسکا کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری کے وژن کی عکاسی کرتا ہے اور مہاتما گاندھی کی پائیدار میراث اور ان کی ان آفاقی اقدار کی ایک طاقتور یاد دہانی ہے۔”

ریلیز کے مطابق منشور میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مجسمہ نہ صرف انسانیت کے لیے مہاتما گاندھی کی خدمات کا احترام کرے گا، بلکہ نیبراسکا کی متنوع برادریوں کے درمیان ثقافتی تفہیم اور اتحاد کے احساس کو بھی فروغ دے گا۔ منشور میں کہا گیاکہ ’’6 دسمبر ایک اہم دن ہے کیونکہ ہم اس مجسمے کی نقاب کشائی کا جشن منانے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں اور مہاتما گاندھی کی طرف سے دیے گئے عدم تشدد، رواداری اور انصاف کے اصولوں پر غور کریں گے۔‘‘ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ مناسب ہے کہ اس دن کو مہاتما گاندھی کی یاد میں وقف کیا جائے اور تمام شہریوں کو ان کی تعلیمات کو اپنانے اور زیادہ منصفانہ اور پرامن معاشرے کے لیے کوشش کرنے کی ترغیب دی جائے۔

Tags: اسٹیٹ کیپیٹل بلڈنگامریکہانصافعدم تشددمہاتما گاندھینسانیتنیبراسکا
ShareTweetSend
Previous Post

بابری مسجد کے انہدام کو بھلا پانا آسان نہیں: مولانا محمد رحمانی

Next Post

سیتارمن کی پری بجٹ بات چیت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سیتارمن کی پری بجٹ بات چیت

سیتارمن کی پری بجٹ بات چیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In