منگل, جولائی 1, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بی جے پی کے گجرات ماڈل پرملکارجن کھڑگے کا سوال

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 28, 2022
in خاص خبریں
0
کانگریسی  نظریہ کی حفاظت کیلئے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا:کھڑگے
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

احمد آباد(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے پیر کے روز بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پارٹی بہت ترقی کرنے کا دعویٰ کرتی ہے، لیکن انتخابی تشہیر کے دوران اس کے لیڈروں کے بیانات نفرت سے بھرے ہوتے ہیں۔ یہ بیانات ایسے ہوتے ہیں جو سماج کو فرقہ واریت کی بنیاد پر تقسیم کرتے ہیں۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر جئے نارائن ویاس کے کانگریس میں شامل ہونے کے بعد کھڑگے نے احمد آباد میں میڈیا اہلکاروں سے مخاطب ہوتے ہوئے یہ بیان دیا۔ قومی آواز ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ کانگریس نے 70 سال میں ہندوستان کی ترقی کا خاکہ تیار کیا ہے، اور جو پارٹی حال ہی میں اقتدار میں آئی ہے وہ سیاسی مخالفین پر حملہ کرنے کے لیے صرف ایک زبان جانتی ہے، اس کے پاس ملک کو آگے لے جانے کا کوئی ویژن نہیں ہے۔
بی جے پی کے گجرات ماڈل پر حملہ کرتے ہوئے کانگریس صدر نے الزام لگایا کہ ریاست کا عوامی قرض بڑھ گیا ہے اور یہ حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے و روزگار پیدا کرنے میں ناکام رہی ہے۔ کھڑگے نے مزید کہا کہ کووڈ بحران کے دوران ریاست میں لاکھوں لوگ ہلاک ہو گئے، لیکن بی جے پی حکومت نے اس کی جانکاری چھپائی۔
کانگریس صدر کا کہنا ہے کہ ’’برسراقتدار پارٹی کو یہ احساس ہو گیا ہے کہ ریاست میں زبردست اقتدار مخالف لہر ہے۔ وہ انتخابی زمین گنوا رہی ہے اور اسی لیے بی جے پی لیڈران ریاست میں بڑی تعداد میں ڈیرا ڈالے ہوئے ہیں اور انتخابی تشہیر کر رہے ہیں۔‘‘ وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان ’یہ گجرات میں نے بنایا ہے‘ والے بیان کا مذاق اڑاتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’’کانگریس کے سابق لیڈران نے گجرات کی ترقی میں تعاون دیا، سابق وزیر اعظم مورارجی دیسائی نے گجرات کی ترقی میں تعاون دیا، یہ سب کوئی کیسے بھول سکتا ہے۔ گجرات کے لوگوں نے بھی گجرات کی ترقی میں تعاون دیا ہے۔‘‘

Tags: بی جے پیگجرات ماڈلملکارجن کھڑگے
ShareTweetSend
Previous Post

دلی پولس کو نظام الدین مرکز کی چابیاں مولانا سعد کے حوالے کرنے کا حکم

Next Post

مسلمان تاجروں کے بائیکاٹ کی کال دینے والے ہندو کارکن زیرحراست

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مسلمان تاجروں کے بائیکاٹ کی کال دینے والے ہندو کارکن زیرحراست

مسلمان تاجروں کے بائیکاٹ کی کال دینے والے ہندو کارکن زیرحراست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In