جمعہ, مئی 9, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مودی نے کنیا کماری میں 45 گھنٹے کی سادھنا کو ناقابل فراموش لمحہ قرار دیا

Hindustan Express by Hindustan Express
جون 2, 2024
in دیار وطن
0
مودی نے کنیا کماری میں 45 گھنٹے کی سادھنا کو ناقابل فراموش لمحہ قرار دیا
0
SHARES
45
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کنیا کماری(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کنیا کماری میں سمندر کے بیچ میں واقع وویکانند شلہ میموریل میں اپنی 45 گھنٹے کی سادھنا کو ایک ناقابل فراموش لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں سوامی وویکانند کے خواب کے ہندوستان کی تعمیر کے لیے مافوق الفطرت اور حیرت انگیز توانائی ملی ہے۔ اپنی سادھنا مکمل کرنے کے بعد مسٹر مودی نے وویکانند شلہ میموریل کی وزیٹر بک میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

انہوں نے لکھا، "میں ہندوستان کے انتہائی سرے پر واقع کنیا کماری میں واقع ‘وویکانند شلہ میموریل’ میں آنے کے بعد ایک مافوق الفطرت اور حیرت انگیز توانائی کا تجربہ کر رہا ہوں۔ اس چٹان پر ماں پاروتی اور سوامی وویکانند نے تپسیا کی تھی۔ بعد میں ایکناتھ راناڈے نے اس بارے میں لکھا۔ سوامی وویکانند کے خیالات کو ‘شلہ یادگار’ میں تبدیل کرکے زندہ کردیا۔

وزیر اعظم نے لکھا، "روحانی نشاۃ ثانیہ کے علمبردار، سوامی وویکانند میرے آئیڈیل، میری توانائی اور میری روحانی مشق کا ذریعہ رہے ہیں۔ برسوں پہلے، پورے ملک کا سفر کرنے کے بعد، جب سوامی وویکانند یہاں آئے اور سادھنا کی، تو یہیں انہیں ہندوستان کے احیاء کے لئے ایک نئی سمت حاصل ہوئی تھی، یہ میری خوش نصیبی ہے کہ آج اتنے برسوں کے بعد جب سوامی وویکانند کی اقدار اور آدرشوں پر چلتے ہوئے ان کے خوابوں کا ہندوستان شکل اختیار کر رہا ہے، مجھے بھی اس مقدس مقام پر سادھنا کرنے کا موقع ملا ہے۔

مسٹر مودی نے کہا، "اس ‘شیلہ اسمارک’ پر میری سادھنا میری زندگی کے ناقابل فراموش لمحات میں سے ایک ہے۔ ‘ماں بھارتی’ کے قدموں میں بیٹھ کر، میں ایک بار پھر اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ میری زندگی کا ہر لمحہ، میرے جسم کا ہر ذرہ میری زندگی ہمیشہ قوم کی خدمت کے لیے وقف رہے گی اور ملک کے لوگوں کی بھلائی کی خواہش کے ساتھ، میں ‘ماں بھارتی’ کے سامنے جھکتا ہوں۔

Tags: تپسیاسادھناکنیا کماریماں پاروتیمودیوویکانند شلہ میموریل
ShareTweetSend
Previous Post

فلم ’ہمارے بارہ‘ پرپابندی لگائی جائے: مسلم پرسنل لا بورڈ

Next Post

راہل نے خط لکھ کر صدر جمہوریہ سے اگنی ویر اسکیم میں مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
خواتین ریزرویشن کے نفاذ کی شرطیں چونکانے والی ہیں:راہل

راہل نے خط لکھ کر صدر جمہوریہ سے اگنی ویر اسکیم میں مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 8, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025
پوپ فرانسس کی آخری رسوم کی ادائیگی

پوپ فرانسس کی آخری رسوم کی ادائیگی

اپریل 27, 2025
جھارکھنڈ میں’حزب التحریر’ کے 4ارکان گرفتار

جھارکھنڈ میں’حزب التحریر’ کے 4ارکان گرفتار

اپریل 27, 2025
گجرات میں500کے قریب غیر ملکیوں زیر حراست

گجرات میں500کے قریب غیر ملکیوں زیر حراست

اپریل 27, 2025
کشمیر میں  بڑا کریک ڈاؤن،  چھاپےاور تلاشیاں

کشمیر میں بڑا کریک ڈاؤن، چھاپےاور تلاشیاں

اپریل 27, 2025
… ججوں کی تقرری کے نظام میں تبدیلی ضروری: رجیجو

کسی کی ملکیت نہیں چھینی جائے گی: کرن رجیجو

اپریل 23, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In