بدھ, فروری 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

معیشت پر مودی حکومت کا وہائٹ پیپر جھوٹ کا پلندہ: سپریہ شرینیت

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 12, 2024
in سیاست
0
معیشت پر مودی حکومت کا وہائٹ پیپر جھوٹ کا پلندہ: سپریہ شرینیت
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 12 فروری (یواین آئی) کانگریس نے مرکز کی نریندرمودی حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ کے آخری اجلاس میں معیشت پر لائے گئے وہائٹ پیپر کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے اسے ملک کے عوام کے ساتھ سب سے بڑا مذاق قرار دیا ہے کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینیت نے پیر کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مودی حکومت کا وائٹ پیپر جھوٹ ہے اور عوام کو گمراہ کرنے والاہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ حکومت نے وہائٹ پیپر میں اپنے 10 سالہ دور حکومت کو فرضی طریقے سے پارلیمنٹ میں پیش کیا۔ سب سے بڑی ستم ظریفی یہ ہے کہ مودی حکومت اپنا رپورٹ کارڈ نہیں دکھا رہی ہے بلکہ اس نے 10 سال پہلے کانگریس کی قیادت والی حکومت کے وقت کا حساب کتاب پیش کیا ہے۔
انہوں نے وہائٹ پیپر پر حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا، "میرا مودی حکومت کو کھلا چیلنج ہے، وہ اپنے بنائے ہوئے معیار پر کانگریس اور بی جے پی حکومت کے 10 سالہ اعداد و شماررکھ کر دیکھ لے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا، لیکن میں جانتی ہوں کہ ایسا کرنے کی مودی حکومت کی نہ حیثیت ہے اور نہ ہی اس میں ہمت ہے۔ مودی حکومت کے وہائٹ پیپر پر وزارت خزانہ سے سازشی طور پر قانونی حیثیت لی گئی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ جس وہائٹ پیپر میں سازش کر کے وزارت خزانہ کی قانونی حیثیت لی گئی ہے، اس حیثیت کو دینے میں وزارت کے ایسے افسربھی شامل ہیں جنہیں خود کے کئے کاموں کو مسترد کرنا پڑا۔ سازشوں کے باوجود کانگریس کے 10 سالہ دور حکومت کی جی ڈی پی بی جے پی حکومت کے 10 برسوں سےکہیں زیادہ تھی۔
انہوں نے کہا، "بی جے پی حکومت میں جی ڈی پی کی شرح نمو چھ فیصد سے نیچے آگئی۔ لوگوں کی آمدنی کم ہوئی، کھپت کم ہوئی، بے روزگاری میں اضافہ ہوا۔ سرمایہ کاری کم ہوئی، مہنگائی بڑھی اور بچت ختم ہوگئی۔ ملک پر قرض بڑھ گیا، روپیہ کم ہوا۔ پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوا۔ بے روزگاری سب سے بڑا المیہ بن گیا۔ پیداوار اور سروسز میں روزگار کم ہو گیا۔ منریگا پر زیادہ خرچ کرنا پڑا۔ تعلیم اور صحت پر کم رقم خرچ ہوئی اور نجی سرمایہ کاری گر گئی۔”

Tags: پارلیمنٹپریس کانفرنسجھوٹ کا پلندہمعیشتمودی حکومتوہائٹ پیپر
ShareTweetSend
Previous Post

سابق وزیراعلی مہاراشٹراشوک چوان کانگریس سے مستعفی

Next Post

اشوک چوان بی جے پی میں شامل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سابق وزیراعلی مہاراشٹراشوک چوان کانگریس سے مستعفی

اشوک چوان بی جے پی میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In