منگل, جون 17, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فلسطین- اسرائیل جنگ

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 200 سے زائد فلسطینیوں کی ہلاکت

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 24, 2023
in فلسطین- اسرائیل جنگ
0
فلسطین کا نظامِ صحت درہم برہم
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ: غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ تباہ کن حملوں کے نتیجے میں سڑکوں پر ہر طرف لاشیں بکھری پڑی ہیں۔ دوسری طرف جنگ بندی کا دور دور تک کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا ہے۔ دونوں فریق جنگ جاری رکھنےپر مصرہیں۔ حماس کے زیر اقتدار غزہ پٹی میں وزارت صحت کے اعلان کے مطابق زمینی سطح پر ہونے والی تازہ ترین پیش رفت میں غزہ میں اسرائیلی فوج کی مسلسل بمباری اور زمینی کارروائیوں کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 200 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔
دوسری طرف اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 9 فوجی مارے گئے ہیں، جس سے 20 اکتوبر کو اسرائیلی زمینی حملے کے بعد سے وہاں جنگی کارروائیوں میں ہلاکتوں کی اعلان کردہ تعداد 152 ہو گئی ہے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے تقریباً 3 ماہ بعد اسرائیل مزید مہلک حملے شروع کیے ہیں جن میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ شمالی، وسطی اور جنوبی غزہ میں گلیاں اور سڑکیں لاشوں سے اٹی پڑی ہیں۔غزہ میں وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی جوابی بمباری، زمینی، سمندری اور فضائی بمباری کے ساتھ، غزہ میں 20,258 افراد شہید اور 53,000 سے زیادہ زخمی ہوچکے ہیں شہداء اور زخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور بچےہیں۔وزارت صحت نے تصدیق ہے کہ اسرائیلی طیاروں اور توپ خانے نے غزہ کی پٹی کے شمال سے جنوب تک کئی علاقوں پر بمباری کی۔ نصیرات پناہ گزین کیمپ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 18 افراد شہید ہوئے ہیں۔ہفتے کے روز امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ ایک "طویل” فون کال کی جس میں انہوں نےغزہ میں شہریوں کی حفاظت پر زور دیا۔اسرائیلی حکام نے کال کے بارے میں ایک مختصر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’وزیراعظم نے واضح کیا کہ اسرائیل اپنے تمام اہداف حاصل کرنے تک جنگ جاری رکھے گا‘‘۔

Tags: اسرائیلی فوجحماسغزہگھمسان کی جنگ
ShareTweetSend
Previous Post

وزارت کھیل نے انڈین ریسلنگ ایسوسی ایشن کو معطل کردیا

Next Post

2023 میں بالی ووڈ کے باکس آفس پرشاہ رُخ کی بادشاہت قائم رہی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
فلم ‘جوان’ کی ریلیز سے قبل شاہ رخ کی ویشنو دیوی مندر میں "حاضری”

2023 میں بالی ووڈ کے باکس آفس پرشاہ رُخ کی بادشاہت قائم رہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In