اتوار, جون 29, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مسلم خواتین کو اپنے سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے: سپریم کورٹ

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 10, 2024
in خاص خبریں, عدلیہ
0
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ طلاق یافتہ مسلم خاتون کو ضابطہ فوجداری (سی آر پی سی) کی دفعہ 125 کے تحت اپنے سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔جسٹس بی وی ناگارتنا اور جسٹس آگسٹین جارج مسیح کی بنچ نے محمد عبدالصمد کی طرف سے تلنگانہ ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کرنے والی اس درخواست پر یہ فیصلہ سنایا، جس میں اسے (درخواست گزار) سے کہا گیا تھا کہ وہ اپنی طلاق یافتہ کو 10,000 روپے کی عبوری کفالت ادا کرے۔ بینچ نے اپنے فیصلے میں مسلم خواتین کے حقوق پر زور دیا اور درخواست گزار صمد کی اپیل کو مسترد کر دیا۔
جسٹس ناگرتنا نے اپیل کو مسترد کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا، "ہم اس اہم نتائج کے ساتھ مجرمانہ اپیل کوخارج کرتے ہیں کہ سی آر پی سی سیکشن 125 تمام خواتین پر لاگو ہوگا نہ کہ صرف شادی شدہ خواتین پر۔”
تاہم، عدالت نے یہ بھی کہا کہ اگر سی آر پی سی کی دفعہ 125 کے تحت درخواست کے زیر التوا رہنے کے دوران متعلقہ مسلم خاتون طلاق حاصل کرتی ہے، تو اس صورت حال میں وہ مسلم خواتین (شادی کے حقوق کے تحفظ) ایکٹ 2019 کا سہارا لے سکتی ہے۔
عدالت عظمیٰ کے ججوں پر مشتمل دو رکنی بنچ نے الگ الگ لیکن متفقہ فیصلہ سنایا۔

Tags: درخواست گزارسپریم کورٹضابطہ فوجداریعدالت عظمیٰکفالتمسلم خواتین
ShareTweetSend
Previous Post

جوبائیڈن کی بیماری پروائٹ ہاؤس کی وضاحت

Next Post

کانگریس کا دہلی کی غیر مجاز کالونیوں کو باقاعدہ کرنے کا مطالبہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کانگریس کے صدارتی الیکشن کے ملتوی ہونے کے قیاس

کانگریس کا دہلی کی غیر مجاز کالونیوں کو باقاعدہ کرنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In