جمعرات, فروری 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ای ڈی کی چارج شیٹ میں رابڑی ،میسا ودیگر کے نام شامل

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 9, 2024
in خاص خبریں
0
ای ڈی کی چارج شیٹ میں رابڑی ،میسا ودیگر کے نام شامل
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے نوکری کے لیے زمین’گھپلے میں منگل کو راؤز ایونیو کورٹ میں چارج شیٹ داخل کی، جس میں بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی، ان کی رکن پارلیمنٹ بیٹی میسا بھارتی، ہیما یادو اور دیگر کا نام شامل ہے راؤز ایونیو کورٹ نے ای ڈی کو منگل کو ہی چارج شیٹ اور دستاویزات کی ای کاپیاں داخل کرنے کی ہدایت دی۔ عدالت نے معاملہ 16 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔
ای ڈی نے چارج شیٹ میں امیت کٹیال اور ہردیانند چودھری کا نام بھی شامل کیا ہے جو مبینہ طور پر راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو اور ان کے بیٹے تیجسوی یادو سے جڑے ہوئے ہیں۔ انہیں ای ڈی نے زمین کے بدلے نوکری کے گھپلے میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار بھی کیا تھا۔سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) مسٹر لالو پرساد یادو، ان کے کنبہ اور کئی دیگر افراد کے خلاف ملازمت کے لیے زمین کے معاملے میں تفتیش کر رہے ہیں۔
مبینہ گھپلہ اس وقت ہوا جب مسٹر لالو پرساد متحدہ ترقی پسند اتحاد-1 کابینہ میں ریلوے کے وزیر تھے۔مسٹر یادو پر الزام ہے کہ انہوں نے 2004-2009 کے درمیان ہندوستانی ریلوے کے مختلف زونوں میں گروپ-ڈی کے عہدوں پر امیدواروں یا ان کے رشتہ داروں کو تحفے کے طور پر یا سستے داموں زمین کے پلاٹوں کے بدلے میں ملازمتیں فراہم کیں۔اس کیس کی تحقیقات دو سال قبل شروع ہوئی تھی لیکن کیس گزشتہ سال درج کیا گیا ۔

Tags: ای ڈیر جے ڈیراؤز ایونیو کورٹرابڑی دیویسابق وزیر اعلیٰمیسا بھارتیہیما یادو
ShareTweetSend
Previous Post

بنگلہ دیش کے انتخابات کو شفاف اورغیرجانبدار ماننے سے امریکہ کا انکار

Next Post

راہل گاندھی کی یاترا سے عام لوگوں کو جڑنے کا موقع ملے گا – پائلٹ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راہل گاندھی کی یاترا سے عام لوگوں کو جڑنے کا موقع ملے گا – پائلٹ

راہل گاندھی کی یاترا سے عام لوگوں کو جڑنے کا موقع ملے گا - پائلٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In