بدھ, فروری 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

بین الاقوامی سرحد کے نزدیکی علاقوں میں شبانہ کرفیو نافذ

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 3, 2023
in خاص خبریں
0
بین الاقوامی سرحد کے نزدیکی علاقوں میں شبانہ کرفیو نافذ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جموں (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں شہری ہلاکتوں کے بیچ سانبہ ضلع میں بین الاقوامی سرحد کے قریب ایک کلومیٹر علاقے میں رات نو بجے سے صبح چھ بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔ضلع ترقیاتی کمشنر سانبہ کی طرف جاری کئے گئے ایک حکم نامہ کے مطابق بارڈر سیکورٹی فورسز کے حکام نے ضلعی سطحی میٹنگ کے دوران کرفیو نافذ کرنے کی سفارش کی۔حکم نامے کے مطابق بی ایس ایف حکام نے سرحدی علاقوں کے ایک کلومیٹر دائرہ میں مشکوک سرگرمیوں کو روکنے کی خاطر لوگوں کی نقل و حمل پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ لیا ۔
معلوم ہوا ہے کہ سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک لوگوں کی نقل وحرکت کو کم کرنے اور ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر کرفیو نافذ کرنے کی سفارش کی گئی ۔
حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ حکم عدولی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ اگر کسی شخص کو ضروری کام کے سلسلے میں کئی جانا ہو تو وہ اسے پولیس اور بی ایس ایف کو قبل از وقت ہی آگاہ کرنا ہوگا۔سرحدی علاقوں میں شبانہ کرفیو فوری طورپر نافذ العمل ہوگا اور اس کی مدت دو ماہ تک رہے گی ۔بتادیں کہ راجوری میں شہری ہلاکتوں کے بیچ سانبہ کے سرحدی علاقوں میں شبانہ کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سدھرا میں چار جنگجووں کی ہلاکت کے بعد سیکورٹی ایجنسیوں کو معلوم ہوا ہے کہ مہلوک ملی ٹینٹ سانبہ سرحد کے ذریعے ہی اس طرف آنے میں کامیاب ہوئے تھے۔

Tags: بین الاقوامی سرحدراجوریشبانہ کرفیو
ShareTweetSend
Previous Post

آسام میں غیرمقامی مدرسہ ٹیچرس کو پولیس اسٹیشن میں حاضری لگانی ہوگی!

Next Post

تریپورہ میں بی جے پی کا منشور تیار کرنے کے لیے رائے طلبی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہماچل پردیش کیلئے بی جے پی کے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری

تریپورہ میں بی جے پی کا منشور تیار کرنے کے لیے رائے طلبی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In