جمعرات, مارچ 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

فلسطینی زمین پر اسرائیل کے لیے کوئی جگہ نہیں: اسماعیل ھنیہ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 4, 2023
in خاص خبریں
0
فلسطینی زمین پر اسرائیل کے لیے کوئی جگہ نہیں: اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ: حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی انسانی، اخلاقی اور سیاسی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے قابض دشمن کے ذریعے کیے جانے والے جنگی جرائم کو ختم کرنے، اس پر سیاسی، قانونی اوراخلاقی کارروائی کرے۔ ذرائع ابلاغ غزہ جنگ اور نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔مرکز اطلاعات فلسطین کی اطلاع کے مطابق ھنیہ نے ایک بیان میں کہا کہ قابض دشمن کی طرف سے کیے جانے والے قتل عام اس صورتحال کا اظہار ہیں کہ قابض ریاست اور اس کی زمینی افواج کو سخت مزاحمت کا سامنا ہے اور صہیونی ریاست فلسطینی مزاحمت کی وجہ سے مشکل میں ہے۔
انہوں نے ہسپتالوں کو منظم نشانہ بنانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تازہ ترین جارحیت میں کل الشفاء ہسپتال کے گیٹ پر بمباری ہےجس میں زخمیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ القدس ہسپتال اور انڈونیشی ہسپتال کے آس پاس کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ یہ سفاکیت جو کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے نئے دورے کے موقع پر ہوئی امریکا کی اسرائیل کو فلسطینیوں پر کلین چٹ دینے کے مترادف ہے۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ مزاحمت قوم کا پوری طاقت کے ساتھ دفاع کرتی رہے گی اور پوری شدت کے ساتھ دشمن کے حملوں کو روکے گی۔ ہماری زمین پر قابض دشمن کے لیے کوئی جگہ نہیں ملے گی۔زخمیوں اور ہسپتالوں میں قتل عام کے پیش نظر ہنیہ نے مصر کے بھائیوں پر زور دیا کہ وہ رفح کراسنگ کو مکمل طور پر کھول دیں اور اس میں رکاوٹ ڈالنے والی تمام وجوہات دور کریں۔انہوں نے عرب اور اسلامی عوام اور دنیا کے آزاد لوگوں سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونیوں اور ان کے اتحادیوں کے سامنے اس خونی جارحیت پر غصے کا اظہار کرتے رہیں۔

Tags: اسماعیل ھنیہحماسخونی جارحیتدشمنعالمی برادریقتل عام
ShareTweetSend
Previous Post

غزہ کے اوپر امریکی ڈرون طیاروں کی پرواز

Next Post

نیپال میں تباہ کن زلزلے سے 250 سے زائد لوگوں کی موت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نیپال میں تباہ کن زلزلے سے 250 سے زائد لوگوں کی موت

نیپال میں تباہ کن زلزلے سے 250 سے زائد لوگوں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In