پیر, مارچ 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

خفیہ دستاویز کی بازبابی پر کوئی ندامت نہیں:بائیڈن

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 20, 2023
in اخبارجہاں
0
امریکہ ایران کی بہادر خواتین کے ساتھ کھڑا ہے: بائیڈن
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن، 20 جنوری (یو این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کی رہائش گاہ اور ذاتی دفتر سے برآمد ہوئے خفیہ دستاویز پر مجھے کوئی شرمندگی نہیں ہے ۔
مسٹر بائیڈن نے کہا کہ مٹھی بھر دستاویز کی غلط جگہ موجودگی قبول ہے جنہیں فوری طور پر قومی آرشیف اور امور انصاف کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ اس مسئلے کے حل کےلیے متعلقہ اداروں سے مکمل تعاون کر رہا ہوں۔
مسٹر جو بائیڈن نے قدرتی آفات سے متاثرہ ریاست کیلی فورنیا کا دورہ کرتےہوئے وہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کی اس امر کا اظہار کیا ۔
ایک سوال کے جواب میں صدر نے کہا کہ یہاں ایک بات کافی سنجیدہ اور میرے لیے ناقابل فہم بھی ہے اور وہ یہ کہ امریکی عوام مجھ سے یہاں آنے والی آفات سے متعلق استفسار کیوں نہیں کر رہے ؟
بائیڈن نے کہا کہ مٹھی بھر دستاویز کی غلط جگہ موجودگی قبول ہے جنہیں فوری طور پر قومی آرشیف اور امور انصاف کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ اس مسئلے کے حل کےلیے متعلقہ اداروں سے مکمل تعاون کر رہا ہوں۔
امریکی صدر نے یقین ظاہر کیا کہ ان دستاویز میں ایسی کوئی غلط چیز نہیں کہ جس پر مجھے ندامت ہو ،میں اپنے وکلا کے کہنے پر عمل پیرا ہوں۔

Tags: بائیڈنبازبابیخفیہ دستاویزندامت
ShareTweetSend
Previous Post

میرے خلاف ہورہی ہے بڑی سازش: برج بھوشن

Next Post

الیکشن کمیشن نے تریپورہ میں سیاسی تشدد پر رپورٹ طلب کی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
الیکشن کمیشن کے ذریعہ آسام میں حلقوں کی حد بندی شروع

الیکشن کمیشن نے تریپورہ میں سیاسی تشدد پر رپورٹ طلب کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In