جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ستیندر جین کے معاملے میں تفتیشی افسر کو نوٹس جاری

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 5, 2022
in خاص خبریں
0
دہلی ہائی کورٹ نے ستیندر جین کی عرضی کو خارج کر دیا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) دہلی کی ایک عدالت نے پیر کے روز کیجریوال حکومت کے وزیر صحت ستیندر جین کے معاملے میں تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کیا۔ سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے خصوصی جج وکاس دھول نے مسٹر جین کے خلاف الزامات پر سی بی آئی کے دلائل سنے۔ سماعت کے دوران، عدالت نے سینئر پبلک پراسکیوٹر سے کہا کہ وہ جے جے آئیڈیل ایسٹیٹ پرائیویٹ لمیٹڈ ،غیر متناسب اثاثوں کی گنتی کی بنیاد اور موجودہ کیس میں کمپنیوں کو ملزم نہ بنائے جانے کے سلسلے میں وضاحت پیش کریں۔
سی بی آئی کے سینئر پبلک پراسکیوٹر پنکج گپتا نے درخواست کی کہ کیس کے تفتیشی افسر کو اگلی تاریخ پر بلایا جائے تاکہ وہ مذکورہ سوالات کے جوابات دینے میں ان کی مدد کریں۔
عدالت نے ملزم ستیندر جین، ملزم ویبھو جین اور ملزم انکش جین کو آئندہ سماعت کی تاریخ پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت دی۔
واضح رہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ستیندر جین کو منی لانڈرنگ کیس میں 2017 کے سی بی آئی کیس کی بنیاد پر انسداد بدعنوانی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا تھا، جس میں وہ مبینہ طور پر چار کمپنیوں کے ذریعے منی لانڈرنگ میں ملوث تھے۔

Tags: تفتیشی افسرستیندر جیننوٹس
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیر یونیورسٹی کے کیمپس میں آج سے پولی تھین پر پابندی

Next Post

جی-20 کی تیاریوں کے سلسلے میں کل جماعتی میٹنگ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جی-20 کی تیاریوں کے سلسلے میں کل جماعتی میٹنگ

جی-20 کی تیاریوں کے سلسلے میں کل جماعتی میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In