ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

پارٹی سدارامیا کے ساتھ متحد ہے: کانگریس

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 24, 2024
in خاص خبریں
0
ملک میں منواسمرتی کے نفاذ کی ہورہی ہے سازش: وزیراعلیٰ کرناٹک
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 23 اگست (یو این آئی) کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ کرناٹک کے گورنر تھاور چند گہلوت کٹھ پتلی بن کر وزیر اعلیٰ سدارامیا کی قیادت والی منتخب حکومت کو غیر مستحکم کرنے کا کام کر رہے ہیں اور پارٹی اس کے خلاف متحد ہو کر لڑے گی۔

کرناٹک کے کانگریس جنرل سکریٹری انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا اور ریاستی کانگریس صدر ڈی کے شیو کمار نے جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ کانگریس پارٹی وزیر اعلیٰ کے ساتھ متحد ہے اور بی جے پی کی سازش کے خلاف مل کر لڑے گی۔

پارٹی قائدین نے کہا کہ چیف منسٹر اور ریاستی صدر کے خلاف سازش کی جارہی ہے اور کرناٹک کی منتخب حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ کانگریس اس کے خلاف مضبوطی کے ساتھ اور متحد ہو کر لڑے گی اور اس لڑائی کو عوام کی عدالت کے ساتھ ہی قانونی سطح پر بھی لڑے گی۔ انہوں نے اسے کرناٹک کے عوام کے خلاف مرکزی حکومت کا حملہ قرار دیا اور کہا کہ گورنر تھاور چند گہلوت مرکز کی کٹھ پتلی بن کر کام کر رہے ہیں اور منتخب حکومت کے خلاف سازش کی جارہی ہے۔ اس میں مرکزی حکومت کے ساتھ ہی جنتا دل ایس بھی اس میں شامل ہے اور کانگریس اس کا سخت جواب دے گی۔

Tags: جنرل سکریٹریرندیپ سنگھ سرجے والاریاستی کانگریسسدارامیاکانگریسکرناٹکگورنر
ShareTweetSend
Previous Post

راج ناتھ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات

Next Post

ترنمول کانگریس اندرونی خلفشار کی شکار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ترنمول کانگریس کودہلی میں احتجاج کرنے کی اجازت نہیں ملی

ترنمول کانگریس اندرونی خلفشار کی شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In